جناب ادھر کو آئیے ۔ میرا پیچھلے ہفتے کا بھیجا ہوا ٹیکسٹ ابھی کچھ دیر پہلے آپکو ڈلیورڈ ہوا ہے ۔
ڈلیورڈ بپ ِ بجی ، مجھے پتا چلا آج فرحت کو میرا ٹیکسٹ ملا ہے ۔
اور آپ کہیں ادھر ادھر ہی قریب ہیں ،
اب آپ کی لوڈ شیڈنگ نا ہو ۔ ۔۔ تو ذرا اپنے بلاگ پر جائیے ۔ دو تبصرے وہاں چھوڑے ہوئے ہیں ۔
کب کے ۔

اب آپ کی لوڈ شیڈنگ نا ہو ۔ ۔۔ تو ذرا اپنے بلاگ پر جائیے ۔ دو تبصرے وہاں چھوڑے ہوئے ہیں ۔