تعارف فرحت سعیدی

اردو محفل میں خوش آمدید۔ امید کہ یہاں آپ کا وقت اچھا گزرے گا اور آپ کی استادی سے ہمیں بھی مستفید ہونے کا موقع میسر آئے گا۔ توقع ہے کہ اب محفل کے استعمال میں کسی مشکل کا سامنا نہیں ہو رہا ہوگا، بصورت دیگر بلا تکلف خدمت کا موقع عنایت فرمائیں۔ :) :) :)
 
شزہ مغل

محفلین
توقع ہے کہ اب محفل کے استعمال میں کسی مشکل کا سامنا نہیں ہو رہا ہوگا، بصورت دیگر بلا تکلف خدمت کا موقع عنایت فرمائیں۔ :) :) :)
ابن سعید بھائی! آپ صرف بھائیوں کے ہی بھائی ہیں۔ بہنوں کی تو کوئی مدد نہ کرنا۔۔۔ :angry:
بہنوں کو بھی تو کوئی مسئلہ ہو سکتا ہے ناں۔۔۔ بہنیں بیچاری ڈرتے ڈرتے کسی سے کچھ نہیں پوچھ پاتیں۔۔۔:angel2:
سونے پر سوہاگا، جب مدد کی ضرورت ہوتی ہے تو کوئی ایڈمن موجود نہیں ہوتا۔۔۔:angry:
 
مقدس

لائبریرین

شزہ آپ کو ایک راز کی بات بتاتی ہوں ۔۔ وہ یہ کہ محفل بهائیوں سے زیادہ بہنوں کی ہے۔۔ :rollingonthefloor:
اس لیے نو ٹینشن۔۔ اور یہ اپنے سعود بهیا "جن" ہیں۔ جب بهی ان کو یاد کیا جائے یہ موجود ہوتے ہیں۔۔۔ اس لیے کوئی مسلہ ہو تو بس ایک میسج کر دیا کریں۔۔ آپ کا کام ہو جانا

اور ہاں جی۔۔۔ بہنوں کی محفل والی بات پر کوئی آرگومنٹ نہیں۔۔ کہہ دیا سو کہہ دیا۔ :rollingonthefloor:

اور ہاں سعیدی بهیا آپ کے تعارفی دهاگے میں ہم لوگ ادهر ادهر کی ہانک رہے ہیں اس کے لیے معذرت اور ہاں ایک اور بات آپ کو ہم سعیدی بهیا کہہ کر ہی بلائیں گے کیونکہ یہاں فرحت اپیا بهی ہیں سو کنفیوژن سے بچنے کے لیے :)
 
اوہو شزہ بٹیا، اللہ خیر کرے! یہ تو قرب قیامت کی نشانیوں میں سے ایک ہے۔ ابھی تک تو ہم پر اس کے بر عکس "الزامات" لگتے رہے ہیں۔ بتائیں سعود بھائی کی اس کوتاہی پر ان کے لیے کیا سزا تجویز کی جاتی ہے؟ :) :) :)
بہنوں کو بھی تو کوئی مسئلہ ہو سکتا ہے ناں۔۔۔ بہنیں بیچاری ڈرتے ڈرتے کسی سے کچھ نہیں پوچھ پاتیں۔۔۔:angel2:
بہنوں کو بالکل مسئلہ ہو سکتا ہے اور فوری طور پر کوئی مسئلہ نہ ہو تو مل کر کوئی مسئلہ تیار کیے لیتے ہیں۔ بس تو پھر یہ طے پایا کہ بہنیں جن سے ڈریں ان کے سونے کا انتظار کریں اور موقع ملتے ہی ناک کی نوک کو سرخ رنگ سے رنگ کر ٹماٹر بنا دیں۔ :) :) :)
سونے پر سوہاگا، جب مدد کی ضرورت ہوتی ہے تو کوئی ایڈمن موجود نہیں ہوتا۔۔۔:angry:
ایسا کرتے ہیں کہ ایڈمن حضرات اور بہنوں کے درمیان ایک عدد ہائی الرٹ ایمرجنسی ہاٹ لائن سیٹ اپ کیے لیتے ہیں، وہ بھی محفل کے اخراجات پر، کیا خیال ہے؟ :) :) :)
 
شزہ آپ کو ایک راز کی بات بتاتی ہوں ۔۔ وہ یہ کہ محفل بهائیوں سے زیادہ بہنوں کی ہے۔۔ :rollingonthefloor:
متفق علیہ! :) :) :)
اس لیے نو ٹینشن۔۔ اور یہ اپنے سعود بهیا "جن" ہیں۔ جب بهی ان کو یاد کیا جائے یہ موجود ہوتے ہیں۔۔۔ اس لیے کوئی مسلہ ہو تو بس ایک میسج کر دیا کریں۔۔ آپ کا کام ہو جانا
ویسے یہ "کام ہو جانا" دیگر معنوں میں بھی مستعمل ہے۔ :) :) :)
اور ہاں جی۔۔۔ بہنوں کی محفل والی بات پر کوئی آرگومنٹ نہیں۔۔ کہہ دیا سو کہہ دیا۔ :rollingonthefloor:
لیکن اس کی تاکید تو کی جا سکتی ہے نا؟ :) :) :)
 
فرحت سعیدی

محفلین
شزہ آپ کو ایک راز کی بات بتاتی ہوں ۔۔ وہ یہ کہ محفل بهائیوں سے زیادہ بہنوں کی ہے۔۔ :rollingonthefloor:
اس لیے نو ٹینشن۔۔ اور یہ اپنے سعود بهیا "جن" ہیں۔ جب بهی ان کو یاد کیا جائے یہ موجود ہوتے ہیں۔۔۔ اس لیے کوئی مسلہ ہو تو بس ایک میسج کر دیا کریں۔۔ آپ کا کام ہو جانا

اور ہاں جی۔۔۔ بہنوں کی محفل والی بات پر کوئی آرگومنٹ نہیں۔۔ کہہ دیا سو کہہ دیا۔ :rollingonthefloor:

اور ہاں سعیدی بهیا آپ کے تعارفی دهاگے میں ہم لوگ ادهر ادهر کی ہانک رہے ہیں اس کے لیے معذرت اور ہاں ایک اور بات آپ کو ہم سعیدی بهیا کہہ کر ہی بلائیں گے کیونکہ یہاں فرحت اپیا بهی ہیں سو کنفیوژن سے بچنے کے لیے :)
آپ لوگ سعیدی بھیا کہیں مجھے اچھا معلوم ہو گا.
 
خرم انصاری

محفلین
میں تو زبان و بیان دونوں میں مبتدی ہوں
آپ کی "ابتداء" سے تو نئے پرانے اہل محفل خوب واقف ہیں
اگر برا نہ منائیں تو" سعیدی" نسبت رکھنے کی وجہ بتا دیں؟؟؟
غالباً سعیدی نسبت غزالیٔ زماں، رازیٔ دوراں حضرت علامہ سید احمد سعید کاظمی رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ سے منسوب ہے۔
 
Top