فرحان محمد خان
محفلین
خوش آمدید فرحان محمد خان۔
آپ کے مشاغل کیا ہیں؟ تعلیم کیا ہے؟ پسند و ناپسند کے بارے میں بھی بتا دیں
Bscs کا شاگرد ہو ! باقی تعلیم کچھ حاص نہیں
پسند و ناپسند کافی مشکل سوال ہے
خوش آمدید فرحان محمد خان۔
آپ کے مشاغل کیا ہیں؟ تعلیم کیا ہے؟ پسند و ناپسند کے بارے میں بھی بتا دیں
سبجیکٹس کیا ہیں آپ کےBscs کا شاگرد ہو ! باقی تعلیم کچھ حاص نہیں
پسند و ناپسند کافی مشکل سوال ہے![]()
کمپیوٹر سائنسزسبجیکٹس کیا ہیں آپ کے