دلدان (دِل دادگان ِ)اہلِ ذوق کو یہ رَٹ سنانا ہی پڑھ گئی
- فتویٰ
اِس شاعری کی سیر میں
مری حُریّتِ شعر نے
صنفِ سخن پر آج اک فتویٰ دیا۔۔
کہ سَند اپنے لفظ کی
یہ زور اپنے قلم کا
یہ اک تکلّم ظاہری
ہے مُنہ پھٹی جو شاعری
بے پردگی کے کفن پر
بے جا کِسی کے حُسن پر
تعریف ہے یا ہے ثناء
یہ جارحیّت ہے گنا(گناہ)۔۔۔۔۔۔!!!
الف عین
پڑھ یا پڑ !دلدانِ اہلِ ذوق کو یہ رَٹ سنانا ہی پڑھ گئی
- فتویٰ
اِس شاعری کی سیر میں
مری حُریّتِ شعر نے
صنفِ سخن پر آج اک فتویٰ دیا۔۔
کہ سَند اپنے لفظ کی
یہ زور اپنے قلم کا
یہ اک تکلّم ظاہری
ہے مُنہ پھٹی جو شاعری
بے پردگی کے کفن پر
بے جا کِسی کے حُسن پر
تعریف ہے یا ہے ثناء
یہ جارحیّت ہے گنا۔۔۔۔۔۔!!!
الف عین