فتویٰ۔۔۔برائے اصلاح

شیرازخان

محفلین
  • فتویٰ

دلدانِ اہلِ ذوق کو یہ رَٹ سنانا ہی پڑھ گئی
اِس شاعری کی سیر میں
مری حُریّتِ شعر نے
صنفِ سخن پر آج اک فتویٰ دیا۔۔
کہ سَند اپنے لفظ کی
یہ زور اپنے قلم کا
یہ اک تکلّم ظاہری
ہے مُنہ پھٹی جو شاعری
بے پردگی کے کفن پر
بے جا کِسی کے حُسن پر
تعریف ہے یا ہے ثناء
یہ جارحیّت ہے گنا۔۔۔۔۔۔!!!


الف عین
 

فارقلیط رحمانی

لائبریرین
  • فتویٰ
دلدان (دِل دادگان ِ)اہلِ ذوق کو یہ رَٹ سنانا ہی پڑھ گئی
اِس شاعری کی سیر میں
مری حُریّتِ شعر نے
صنفِ سخن پر آج اک فتویٰ دیا۔۔
کہ سَند اپنے لفظ کی
یہ زور اپنے قلم کا
یہ اک تکلّم ظاہری
ہے مُنہ پھٹی جو شاعری
بے پردگی کے کفن پر
بے جا کِسی کے حُسن پر
تعریف ہے یا ہے ثناء
یہ جارحیّت ہے گنا(گناہ)۔۔۔۔۔۔!!!


الف عین
 
  • فتویٰ
دلدانِ اہلِ ذوق کو یہ رَٹ سنانا ہی پڑھ گئی
اِس شاعری کی سیر میں
مری حُریّتِ شعر نے
صنفِ سخن پر آج اک فتویٰ دیا۔۔
کہ سَند اپنے لفظ کی
یہ زور اپنے قلم کا
یہ اک تکلّم ظاہری
ہے مُنہ پھٹی جو شاعری
بے پردگی کے کفن پر
بے جا کِسی کے حُسن پر
تعریف ہے یا ہے ثناء
یہ جارحیّت ہے گنا۔۔۔۔۔۔!!!


الف عین
پڑھ یا پڑ !
 

الف عین

لائبریرین
پڑنا کو پڑھنا لکھا گیا ہے۔
ویسے اس نظم کی کیا بحر ہے، مفہوم کے حساب سے بھی میری سمجھ میں نہیں آئی۔
 
Top