"وہ" کی بجائے "وہی" ہو گا شاید۔۔تھی ان کے رو برو بھی وہ شانِ اضطراب
دل کو بھی اپنی وضع پہ کتنا غرور تھا ۔۔۔!
روفی بھائی، کلیات میں دیکھا۔ وہاں پر بھی وہ ہی لکھا پایا۔"وہ" کی بجائے "وہی" ہو گا شاید۔۔
ہو سکتا ہے کلیات میں بھی ٹائپو ہو۔ کیونکہ "وہ" کے ساتھ یہ مصرع وزن سے خارج ہو جائے گا۔روفی بھائی، کلیات میں دیکھا۔ وہاں پر بھی وہ ہی لکھا پایا۔
کلیات میں اور بھی غلطیاں ہیں، تو شاید یہ بھی ہو گئی ہو گی۔ ریختہ پر بھی وہی تھا، سو تصیح کر دی ہے۔ شکریہ برادر۔ہو سکتا ہے کلیات میں بھی ٹائپو ہو۔ کیونکہ "وہ" کے ساتھ یہ مصرع وزن سے خارج ہو جائے گا۔
یہ لیجیے ریختہ میں سے ڈھونڈ لی یہ غزلتھی ان کے رو برو بھی وہ شانِ اضطراب
دل کو بھی اپنی وضع پہ کتنا غرور تھا ۔۔۔!