فانٹ گلائف و ترسیموں کا تقابل : اطلاقیہ

الف نظامی

لائبریرین
دو فانٹ گلائف و ترسیموں کا تقابل کیجیے۔​
glyphcompare.jpg


glyphcompare1.jpg


اطلاقیہ چلانے کے لیے ڈاٹ نیٹ فریم ورک 2 ضروری ہے۔
 

Attachments

  • GlyphCompare.zip
    5.6 KB · مناظر: 39

الف نظامی

لائبریرین
عبد المجید آپ دوبارہ ڈاون لوڈ کرکے دیکھیں۔اطلاقیہ کے چلنے کے لیے ڈاٹ نیٹ فریم ورک 2 انسٹال ہونا چاہیے۔
 

الف نظامی

لائبریرین
لیکن اس سے ہوتا کیا ہے نظامی بابا ؟؟

اس سے دو مختلف فانٹ کی گلائفز کا تقابل کیا جاسکتا ہے کہ ان میں کس قدر مماثلت یا تفاوت ہے۔
مزید یہ بھی دیکھا جاسکتا ہے کہ آیا a نستعلیق ، b نستعلیق کی کاپی تو نہیں؟
 

arifkarim

معطل
اس سے دو مختلف فانٹ کی گلائفز کا تقابل کیا جاسکتا ہے کہ ان میں کس قدر مماثلت یا تفاوت ہے۔
مزید یہ بھی دیکھا جاسکتا ہے کہ آیا a نستعلیق ، b نستعلیق کی کاپی تو نہیں؟
بہت شکریہ نظامی!
جوہر نستعلیق اور علوی لاہور ی نستعلیق کی مماثلت 99،9 فیصد نکلی ہے;):
b095.gif
 

بلال

محفلین
بہت خوب الف نظامی بھائی۔۔۔ بڑا اچھا اطلاقیہ ہے۔
اللہ تعالٰی آپ کو جزائے خیر دے۔۔۔آمین
 

سلیم احمد

محفلین
کیا کوئی ایسا اطلاقیہ ہے جس میں اردو کا ایک فقرہ لکھا جائے اور وہ منتخب کردہ مختلف فونٹس میں تصویری نمونہ پیش کرے ؟
 

arifkarim

معطل

سلیم احمد

محفلین
تصویری تو نہیں البتہ مین ٹائپ نامی پروگرام تحریری صورت میں یہ کام کر سکتا ہے:
http://www.high-logic.com/maintype.html

عارف صاحب شکریہ ۔ اسے چیک کرکے دیکھتا ہوں ۔

لیکن کیا الف نظامی نظامی صاحب اس اطلاقیہ کی طرح کا کوئی ایسا اطلاقیہ بنا سکتے ہے جو مقابلہ کرنے بجائے تصویری نمونہ پیش کرے ۔ جیسا کہ ذیل میں دی گئی تصویر میں پیش ہے
alfaris1.gif
 

دوست

محفلین
ایک اور نوری نستعلیق۔۔۔ یار اس سے ہٹ کر بھی کچھ کرو اب۔۔۔ عماد نستعلیق پر کام ہورہا تھا اس کو ہی آگے بڑھایا جائے۔ قادری صاحب بھی اب الفارس فونٹ سیریز میں مصروف ہیں۔ :cool:
 

الف نظامی

لائبریرین

الف نظامی

لائبریرین
بہت شکریہ نظامی!
جوہر نستعلیق اور علوی لاہور ی نستعلیق کی مماثلت 99،9 فیصد نکلی ہے;):
b095.gif

width برابر نہیں ہے ز کا نقطہ بھی دیکھو۔ جبکہ مندرجہ ذیل تصویر میں width برابر ہے اور صرف جمیل نستعلیق میں height میں‌اضافہ کیا گیا ہے یہی وجہ ہے کہ گلف ایک دوسرے کے اوپر منطبق نہیں ہو رہے;)
glyphcompare1.jpg
 
اصل میں میں نے یہ امیج اس لئے لگایا ہے کہ کسی نے بتایا تھا علوی نستعلیق کے ترسمیے تبدیل کیے گئے ہیں یا شاید یہ بھی ہوسکتا ہے کہ علوی نستعلیق کی پرانی رلیز میرے پاس ہو۔
سلیم احمد
میرا نستعلیق فونٹ بنانے کا فی الحال کوئی پروگرام نہیں، آپ کو شاید پتہ ہو کہ یونیکوڈ لگیچر بیسڈ فونٹ سب سے پہلے ہم نے بنایا تھا اور یہاں کافی شور بھی مچایا تھا آپ یہاں پر اسکرین شاٹ بھی دیکھ سکتے ہیں وہ فونٹ مکلمل بھی ہوگیا تھا مگر اپنے زرداری کی طرح وعدہ وفا نہ کرسکے۔
دوست بھائی
میرا نستعلیق فونٹ بنانے کا کوئی پروگرام نہیں ہان البتہ ایک خواہش ضرور ہے کہ کوئی مبنی بر حرف نستعلیق فونٹ آجائے اور امید ہے کہ ڈاکٹر عباس صاحب اپنا فجر نستعلیق فونٹ جلد ہی رلیز کریں گے۔
 
Top