فانٹ کی پریشانی

شکیب

محفلین
اپنی ٹمپلیٹ میں
کوڈ:
<link href='http://dl.dropboxusercontent.com/s/tzb0wc7xe1otak6/ufont.css' media='screen' rel='stylesheet' type='text/css'/>
کو
کوڈ:
<link href='http://fonts.googleapis.com/earlyaccess/notonastaliqurdudraft.css' rel='stylesheet' type='text/css'/>
سے تبدیل کر دیں۔ پھر جس فونٹ کو بدلنا ہو اس کے نام کی جگہ 'Noto Nastaliq Urdu Draft' لکھ دیں۔
جب یہ کام کرنے کے بعد بھی فانٹ نہیں دکھارہا تھا، تو میں نے دونوں لائنس ٹمپلیٹ میں رکھی تھیں، جس سے وہ نوٹو دکھانے لگی تھی، اور میں "وہ مارا" کا نعرہ لگا کر خوش ہوگیا تھا۔
آج پھر سے نوٹو دکھانا بند ہوگیا ہے۔۔۔ ہر قسم کی تبدیلی کی، پھر بھی مسئلہ بدستور موجود ہے۔
معذرت کے ساتھ، اور امید کے بھی ساتھ، کیونکہ آپ لوگوں سے نہ پوچھوں گا تو کس سے دریافت کروں گا؟
تجمل حسین نبیل
 
شکیب

محفلین
ایک اور یہ کہ waiting for dl.dropbox.com کافی دیر تک پیج لوڈ ہونے سے پہلے دکھاتا ہے، جس کی وجہ سے پیج بھی لوڈ ہونے میں تکلیف کا سامنا ہے، بہت دیر مٰں کھل رہا ہے۔
 
شکیب

محفلین
اپنی ٹمپلیٹ میں
کوڈ:
<link href='http://dl.dropboxusercontent.com/s/tzb0wc7xe1otak6/ufont.css' media='screen' rel='stylesheet' type='text/css'/>
کو
کوڈ:
<link href='http://fonts.googleapis.com/earlyaccess/notonastaliqurdudraft.css' rel='stylesheet' type='text/css'/>
سے تبدیل کر دیں۔ پھر جس فونٹ کو بدلنا ہو اس کے نام کی جگہ 'Noto Nastaliq Urdu Draft' لکھ دیں۔
بہت غور و خوض کے باوجود مسئلہ پتہ نہیں چلا۔ ڈراپ باکس والی لنک استعمال کرنے پر فانٹ دکھائی دیتا ہے، جبکہ آپ کی بتائی تبدیلی کرنے پر فانٹ نہیں دکھتا۔ فی الحال ڈراپ باکس والی لنک لگائی ہوئی ہے، لیکن اس کا مسئلہ ہے کہ لوڈ بہت لیتا ہے۔۔۔ میں گوگل والی لنک استعمال کرنا چاہتا ہوں تاکہ عمدہ نتائج کم وقت میں دے، اس کے لیے ٹمپلیٹ میں کیا تبدیلی کرنی ہوگی کہ گوگل والی لنک درست کام کرے؟
sarbakaf.blogspot.com
 
اسد

محفلین
گوگل والا لنک استعمال کریں اور ٹمپلیٹ میں یہ سطر تلاش کریں:
کوڈ:
body {
اس کی جگہ یہ کوڈ شامل کریں:
کوڈ:
body {
font-family: 'Jameel Noori Nastaleeq', 'Noto Nastaliq Urdu Draft', Tahoma, sans-serif;

ایک مرتبہ پھر میرا مشورہ یہی ہے کہ کوئی اچھی ریسپونسِو ٹمپلیٹ استعمال کریں۔ اور اس میں موجود سہولیات پر اکتفا کریں۔
 
مذکورہ تبدیلی بھی لاحاصل رہی۔ اس کی وجہ کم از کم میری سمجھ سے باہر ہے۔ میں نے پھر سے ڈراپ باکس والی لنک بحال کردیا ہے فی الحال
آپ نے کہا ہے کہ ریسپونسیو ٹمپلیٹ استعمال کروں، کیا فی الوقت بلاگ پر لگی ٹمپلیٹ ریسپونسیو نہیں ہے؟
ریسپونسیو کے فوائد کیا کیا ہوتے ہیں؟
انگلش بلاگ کے لیے ایک ٹمپلیٹ ہے، کیا وہ ریسپانسیو ہے؟ اسے اردوانے کے لیے آپ کی لڑی پر ارسال کردیتا ہوں۔
دراصل ابھی لگی ہوئی ٹمپلیٹ مجھے پسند آئی تھی اسد بھائی، اور اس میں میں کافی کچھ کسٹمائزیشن کرچکا ہوں۔۔۔ آپ کا مشورہ درکار ہے۔۔۔کیا میں پھرسے ٹمپلیٹ بدلوں؟:-(
 
تجمل حسین

محفلین

تجمل حسین

محفلین
بہت خوب۔ یہ ہوہوگیا بھائی۔۔۔ دیگر ایک پریشانی گوگل سرچ میں کسی کلموہے کی ہے
میرے خیال میں یہ اس وجہ سے ہورہا ہے کہ آپ نے اپنی بلاگر سیٹنگز میں سے بلاگ کو سرچ میں شامل ہونے سے روکا ہوا ہے۔ اپنی بلاگر سیٹنگز چیک کیجئے۔
 
شکیب

محفلین
اس وجہ سے ہورہا ہے کہ آپ نے اپنی بلاگر سیٹنگز میں سے بلاگ کو سرچ میں شامل ہونے سے روکا ہوا ہے۔
نہیں، ایسا تو کچھ نہیں ہے۔۔۔ میں نے یہ بات پہلے ہی چیک کرلی تھی جب پہلی مرتبہ یہ میسج دیکھا تھا۔۔۔ Xanga کا لفظ ٹمپلیٹ میں بھی نہیں ہے۔
 
اوہ یاد آیا بلاگر سیٹنگز میں روبوٹ فائل کی سیٹنگز ہوتی ہیں۔ میرے خیال میں آپ نے اسے آٹومیٹک کے بجائے کسٹم کیا ہوا ہے۔
 
umar dhillon

محفلین
السلام علیکم ۔ میں اپنے بلاگ کا لنک بھیج رہا ہوں آپکو ۔ کمپیوٹر پر اردو کاy تمام فونٹس سیٹ کر لئے ہیں میں نے ۔ مگر کسی بھی موبائل پر نستعلیق کا کوئی فونٹ بھی شو نہیں ہو رہا ۔ دوسری طرف ڈیلی پاکستان , جاوید چودھری جیسی ویب سائٹز وزٹ کریں تو وں کے فونٹز شو ہو جاتے ہیں ۔ بھائی یہ کیسے سب کچھ ہو گا ؟ کوئی مہربانی فرماے ۔ اس ka حل کوئی لنک ریل سٹائل شیٹ تو نہیں ؟ جو بھی حل ہے بتایں مجھے ۔ تفصیل اور تصویر کے ساتھ حل بتا دیں ۔ یہ سیٹنگ بلاگ سپاٹ یعنی بلاگر کے لیے چاہیے ۔ شکریہ ۔
http://bolmedia۔blogspot۔com ۔
 
umar dhillon

محفلین
ابن سعید بھائی ابھی ابھی ایک تجربہ کیا ہے۔ بقیہ جن بلاگز پر نوٹو کا استعمال ہوا ہے، وہاں سب درست دکھا رہا ہے۔۔۔ یہ دیکھیں۔۔۔۔
اور یہ ٹیسٹ پیج بھی۔
اس کے بعد جب ایک دوسری ٹمپلیٹ استعمال کی (ڈائنامک ویوز کی) تو اس پر بھی نوٹو چل گیا۔۔۔۔۔ یعنی مسئلہ میری ہی ٹمپلیٹ میں ہے۔
براہ کرم آپ ٹمپلیٹ دیکھ کر مسئلہ بتاسکتے ہیں؟

برائے توجہ: تجمل حسین اسد
اپ نے واقعی کر دکھاےیا ۔ اب یھ بھی پڑھ لیں۔

السلام علیکم ۔ میں اپنے بلاگ کا لنک بھیج رہا ہوں آپکو ۔ کمپیوٹر پر اردو کاy تمام فونٹس سیٹ کر لئے ہیں میں نے ۔ مگر کسی بھی موبائل پر نستعلیق کا کوئی فونٹ بھی شو نہیں ہو رہا ۔ دوسری طرف ڈیلی پاکستان , جاوید چودھری جیسی ویب سائٹز وزٹ کریں تو وں کے فونٹز شو ہو جاتے ہیں ۔ بھائی یہ کیسے سب کچھ ہو گا ؟ کوئی مہربانی فرماے ۔ اس ka حل کوئی لنک ریل سٹائل شیٹ تو نہیں ؟ جو بھی حل ہے بتایں مجھے ۔ تفصیل اور تصویر کے ساتھ حل بتا دیں ۔ یہ سیٹنگ بلاگ سپاٹ یعنی بلاگر کے لیے چاہیے ۔ شکریہ ۔
بلگ کا ربط Www.bolmedia.blogspot.com
 
وعلیکم السلام محترم کیا آپ کو ایچ ٹی ایم ایل اور سی ایس ایس آتی ہے؟ آپ کے مراسلے سے اندازہ ہوتا ہے کہ آپ کو واقفیت ہے۔ اگر ہاں تب تو کوئی مسئلہ نہیں ہونا چاہیے۔ فقط اسٹائل میں فانٹس شامل کردیں اور بس۔
موبائل پر نستعلیق فانٹس تب ہی شوو ہوں گے جب امبیڈ کیے ہوئے ہوں۔ وہ بھی اس صورت میں کہ موبائل اس ”درجے“ کا ہو۔ ورنہ سب گڑبڑ ہو جاتی ہے۔
رہا مسئلہ فانٹ امبیڈ کرنے کا، تو اسی لڑی میں اور دیگر بہت سی لڑیوں میں یہ بات واضح طور پر ب یان کی جا چکی ہے۔ آپ کوشش تو کریں۔
 
Top