فانٹ کی پریشانی

شکیب

محفلین
ابن سعید اسد بھائی فانٹ کا مسئلہ حل ہوگیا الحمد للہ ثم الحمد للہ۔ آپ لوگوں کی مدد کا اور فکر کا بے حد شکریہ۔
دوسرا مسئلہ ٹپک پڑا ہے۔۔۔اور بڑا اہم بھی۔ کیونکہ آپ جانتے ہیں سربکف کے اندر کئی کیٹیگریز ہونے کی وجہ سے الگ الگ پیجز پر الگ الگ مواد رکھنا ہے، جیسے کہ اداریہ کی تمام پوسٹس میں چاہتا ہوں کہ اداریہ والے پیج ہی پر پوسٹ ہو، نہ کہ ہوم پیج پر
ایک دوسرے تھریڈ پر آپ کو اس بارے میں معلومات فراہم کرتے پایا، وہی پریشانی مجھے بھی ہے۔ امید ہے سمجھ گئے ہوں گے۔
ایک اور مسئلہ انگریزی الفاظ کے لکھتے وقت جڑ جانے کا ہے۔۔۔یہ دیکھیں رابطہ کا صفحہ
 
شکیب

محفلین
فیس بک پر آرہا ہے تجمل حسین
دیگر پریشانی شاید آپ کی نظر سے نہیں گزری، ایک مرتبہ پھر نقل کرتا ہوں
دوسرا مسئلہ ٹپک پڑا ہے۔۔۔اور بڑا اہم بھی۔ کیونکہ آپ جانتے ہیں سربکف کے اندر کئی کیٹیگریز ہونے کی وجہ سے الگ الگ پیجز پر الگ الگ مواد رکھنا ہے، جیسے کہ اداریہ کی تمام پوسٹس میں چاہتا ہوں کہ اداریہ والے پیج ہی پر پوسٹ ہو، نہ کہ ہوم پیج پر
ایک دوسرے تھریڈ پر آپ کو اس بارے میں معلومات فراہم کرتے پایا، وہی پریشانی مجھے بھی ہے۔ امید ہے سمجھ گئے ہوں گے۔
ایک اور مسئلہ انگریزی الفاظ کے لکھتے وقت جڑ جانے کا ہے۔۔۔یہ دیکھیں رابطہ کا صفحہ
 
تجمل حسین

محفلین
دوسرا مسئلہ ٹپک پڑا ہے۔۔۔اور بڑا اہم بھی۔ کیونکہ آپ جانتے ہیں سربکف کے اندر کئی کیٹیگریز ہونے کی وجہ سے الگ الگ پیجز پر الگ الگ مواد رکھنا ہے، جیسے کہ اداریہ کی تمام پوسٹس میں چاہتا ہوں کہ اداریہ والے پیج ہی پر پوسٹ ہو، نہ کہ ہوم پیج پر
شکیب صاحب اس کے لیے آپ یوں کریں کہ بلاگ کی سیٹنگز میں جہاں ہوم پیج کی سیٹنگز ہوں وہاں پر My latest posts کے بجائے کوئی مخصوص صفحہ منتخب کرلیں۔ اور باقی مینو میں جہاں آپ نے صفحات لگائے ہیں وہاں صفحات کے بجائے کیٹیگریز کے روابط لگادیں۔ مثلاََ اداریہ والے صفحہ پر اداریہ کی کیٹیگری کا لنک لگادیں اسی طرح باقی سارے۔ اس سے جب بھی اس لنک پر کلک کیا جائے گا تو اس کیٹیگری میں موجود تمام پوسٹس دکھائی دیں گے۔ دوسری کیٹیگری کی پوسٹس دکھائی نہیں دیں گی۔ :)
 
شکیب

محفلین
وہ ایک پرائیویٹ گروپ ہے۔۔۔اور اس کی کوئی قید نہیں، کسی بھی کمنٹ باکس میں لکھنے پر ایسا آرہا ہے۔۔۔ ایک منٹ میں ایک آدھ جگہ کمنٹ کردیتا ہوں
 
شکیب

محفلین
خاص پوسٹ کا ربط تو حاصل نہیں کیا جاسکتا، ہاں البتہ تصویر ہوتی تو تصویر کا ربط شئیر کردیا ہوتا۔۔۔۔
خیر۔۔۔ آپ کے خیال میں کیا بات ہے۔
 
arifkarim

معطل
ڈراپ باکس کی بحالی پر کیا سب درست ہوجائے گا؟
اور کیا بلاگ اسپاٹ پر نفیس نستعلیق امبیڈ نہیں کرسکتے۔۔۔اردو پوائنٹ ڈاٹ کام والوں کی طرح؟
اردو پوائنٹ والوں کا دماغ خراب ہے۔ اس سے تو بہتر تھا کوئی فانٹ ایمبڈ نہ کرتے۔
 
شکیب

محفلین
یہ اسکرین شاٹ پرابلم ایک بھائی نے بھیجا ہے،
میں نے بھی گوگل کروم سے کھولا تو یہی مسئلہ آرہا تھا، رابطہ کا لنک نیچے لٹک رہا ہے۔کیسے اسے اوقات میں رکھوں؟
اسد تجمل حسین
 
میں نے بھی گوگل کروم سے کھولا تو یہی مسئلہ آرہا تھا، رابطہ کا لنک نیچے لٹک رہا ہے۔کیسے اسے اوقات میں رکھوں؟
یہ گوگل کروم کا ایک بگ ہے جو کافی عرصہ سے پریشان کر رہا ہے۔ محفل میں بھی بعض مقامات پر مثلاً لڑی کے سابقوں میں اس کی وجہ سے مسئلہ در پیش ہے، گو کہ اس کو آڑے ترچھے طریقوں سے حل کیا جا سکتا ہے لیکن کبھی اس کی اتنی ضرورت محسوس نہیں ہوئی۔ آپ اس حوالے سے اس ربط پر گفتگو ملاحظہ فرما سکتے ہیں۔ اس ضمن میں بگ رپورٹ اس ربط پر اور اس ربط پر موجود ہیں۔ :) :) :)
 
شکیب

محفلین
مارکیو ٹیکسٹ (نیوز جیسا ) بنا تو لیا ہے البتہ اس کے اسٹائل میں ساتھی رہنمائی کردیں۔ دائیں طرف ایک امیج یا ٹیکسٹ ہونا جو "تازہ ترین" یا "خبریں" لکھا دکھائے۔
اس کے علاوہ ایک نیوز ختم ہونے پر دوسری کیسے شروع کروں؟ یہ بھی بتادیں۔۔۔جیسے ٹیکسٹ1 پورا ختم ہونے پر دوسر ٹیکسٹ 2 آنا شروع ہوجائے۔
 
میں نے تمام گفتگو پڑھی، ماشاءاللہ آپ تو بڑی اونچی چیز ہو۔ بھائی اللہ آپ سے یونہی کام لیتا رہے آمین۔ میں نے متعلقہ احباب کو آپ کے فراہم کردہ روابط دیے تو وہ مطمئن ہوگئے۔ جزاک اللہ۔
 
شکیب

محفلین
اردو پوائنٹ والوں کا دماغ خراب ہے۔ اس سے تو بہتر تھا کوئی فانٹ ایمبڈ نہ کرتے۔
اوہ نہیں یار۔ ایسا بھی خراب نہیں، میں نے جب پہلی ہی مرتبہ فانٹ دیکھا تھا تب ہی سمجھ گیا تھا کہ اس کے بنانے میں کچھ خرابی ہوئی ہے۔ ہاں یہ کہہ سکتے ہیں کہ ہم اسے مستقل ٹیکسٹ کے لیے استعمال نہیں کرسکتے ۔ البتہ خرابی کے باوجود اچھا دکھائی دیتا ہے۔ ایک مرتبہ مٰیں نے شعر کی تصویر بنائی تھی، اور جب بعد میں خود ہی اسے دیکھا تو سوچا کہ آخر کس فانٹ میں لکھی ہے کہااتنی اچھی لگ رہی ہے۔ اب بھی سربکف کے دوسرے شمارہ میں دوسرے صفحے پر اس کا استعمال کیا ہے۔۔۔یہ دیکھیں
 
شکیب

محفلین
شکیب صاحب اس کے لیے آپ یوں کریں کہ بلاگ کی سیٹنگز میں جہاں ہوم پیج کی سیٹنگز ہوں وہاں پر My latest posts کے بجائے کوئی مخصوص صفحہ منتخب کرلیں۔ اور باقی مینو میں جہاں آپ نے صفحات لگائے ہیں وہاں صفحات کے بجائے کیٹیگریز کے روابط لگادیں۔ مثلاََ اداریہ والے صفحہ پر اداریہ کی کیٹیگری کا لنک لگادیں اسی طرح باقی سارے۔ اس سے جب بھی اس لنک پر کلک کیا جائے گا تو اس کیٹیگری میں موجود تمام پوسٹس دکھائی دیں گے۔ دوسری کیٹیگری کی پوسٹس دکھائی نہیں دیں گی۔ :)
بہت شکریہ بھائی۔ میں نے آپ کی ہدایات پر عمل کیا ہے، سب کچھ درست ہوگیا ہے۔۔۔ساتھ ہی ایک عدد ٹیوٹوریل اس کا بھی دیکھا کہ جو اوپر "شوونگ پوسٹ ود ٹیگ 'اداریہ'" جو میسج دکھاتا تھا، اسے بھی غبن کردیا۔
البتہ ہوم پیج کو آپ نے اسٹیٹک رکھنے کو کہا تھا، جبکہ اسے بھی اشاعت کی پوسٹ کرنے کے لیے لازمی رکھنا تھا، تو اسے بھی ایک عدد ٹیگ سے نواز دیا۔ اب سب کچھ درست ہے۔:) ایک بار پھر تھینک یو:)
 
Top