سبق فائل پڑھنا لکھنا

محب علوی نے 'پائتھون' کی ذیل میں اس موضوع کا آغاز کیا، ‏اگست 9, 2018 5:57 شام

ٹیگ:
  1. محب علوی

    محب علوی لائبریرین

    مراسلے:
    11,161
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Bookworm
    فائل پڑھنا
    پناہ گزینوں کے دکھ آج بھی وہی ہیں جو اسی سال قبل اسی نظم میں بیان کیے گئے تھے۔
    کوڈ:
    Say this city has ten million souls,
    Some are living in mansions, some are living in holes:
    Yet there's no place for us, my dear, yet there's no place for us.
    
    Once we had a country and we thought it fair,
    Look in the atlas and you'll find it there:
    We cannot go there now, my dear, we cannot go there now.
    
    In the village churchyard there grows an old yew,
    Every spring it blossoms anew:
    Old passports can't do that, my dear, old passports can't do that.
    
    The consul banged the table and said,
    "If you've got no passport you're officially dead":
    But we are still alive, my dear, but we are still alive.
    
    Went to a committee; they offered me a chair;
    Asked me politely to return next year:
    But where shall we go to-day, my dear, but where shall we go to-day?
    
    Came to a public meeting; the speaker got up and said;
    "If we let them in, they will steal our daily bread":
    He was talking of you and me, my dear, he was talking of you and me.
    
    اس نظم کو ہم ایک فائل poem.txt کے نام سے محفوظ کر لیتے ہیں۔ ہم فائل ریڈنگ کے مذکورہ بالا طریقوں کی مدد سے اس فائل کو read کریں گے۔

    کوڈ:
    read()
    readline()
    readlines()
    
     
    آخری تدوین: ‏اگست 13, 2018 10:44 صبح
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
    • زبردست زبردست × 1
  2. محب علوی

    محب علوی لائبریرین

    مراسلے:
    11,161
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Bookworm
    ()read
    یہ طریقہ پوری فائل کو یکمشت پڑھنے کا کام کرتا ہے۔

    PHP:
    >>> with open(r'D:\script\test\refugee.txt') as fpoem:
            
    result fpoem.read()
            print(
    result)

    'Say this city has ten million souls,\n'
    یہاں ہم نے ایک ویری ایبل fpoem میں open طریقہ کے ذریعے فائل poem.txt اوپن کروائی ہے۔

    پھر ایک نئے ویری ایبل میں read کے طریقہ سے پڑھ کر پوری فائل کی عبارت کو result میں محفوظ کر لیا گیا اورآخر میں پرنٹ کروا لیا ۔
     
  3. محب علوی

    محب علوی لائبریرین

    مراسلے:
    11,161
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Bookworm
    ()readlines
    یہ طریقہ فائل کی تمام لائنوں کو پڑھ کر اسے ایک لسٹ میں محفوظ کر لیتا ہے۔ اور ہم اس طریقے کو تب استعمال کرتے ہیں جب ہمیں فائل کی تمام لائنوں کر پڑھنا ہو۔

    PHP:
    >>> with open(r'D:\script\test\refugee.txt') as fpoem:
            
    result fpoem.readlines()
            print(
    result)
    کوڈ:
    ['\n', 'Once we had a country and we thought it fair,\n', "Look in the atlas and you'll find it there:\n", 'We cannot go there now, my dear, we cannot go there now.\n', '\n', 'In the village churchyard there grows an old yew,\n', 'Every spring it blossoms anew:\n', "Old passports can't do that, my dear, old passports can't do that.\n", '\n', 'The consul banged the table and said,\n', '"If you\'ve got no passport you\'re officially dead":\n', 'But we are still alive, my dear, but we are still alive.\n', '\n', 'Went to a committee; they offered me a chair;\n', 'Asked me politely to return next year:\n', 'But where shall we go to-day, my dear, but where shall we go to-day?\n', '\n', 'Came to a public meeting; the speaker got up and said;\n', '"If we let them in, they will steal our daily bread":\n', 'He was talking of you and me, my dear, he was talking of you and me.\n']
    
    آپ دیکھ سکتے ہیں کہ readlines کے ذریعے فائل کی تمام لائینوں کو رزلٹ نامی ویری ایبل میں محفوظ کر لیا گیا ہے۔
    ریڈلائنز کا ایک فائدہ یہ ہے کہ ہم ہر لائن کو اشاریہ(index) کی مدد سے حاصل کر سکتے ہیں۔

    PHP:
    >>> results = []
    >>> 
    with open(r'D:\script\test\refugee.txt') as fpoem:
            
    results fpoem.readlines()

    >>> 
    results[1]
    'Some are living in mansions, some are living in holes:\n'

    >>> results[19]
    '\n'

    >>> results[18]
    'But where shall we go to-day, my dear, but where shall we go to-day?\n'

    >>> results[22]
    'He was talking of you and me, my dear, he was talking of you and me.\n'
     
  4. محب علوی

    محب علوی لائبریرین

    مراسلے:
    11,161
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Bookworm
    فائل لکھنا
    پائتھون فائل پڑھنے کے ساتھ ساتھ لکھنے کی سہولت بھی فراہم کرتا ہے۔
    یعنی ہم کسی موجودہ فائل میں بھی عبارت لکھ سکتے ہیں اور کسی نئی فائل میں بھی۔

    PHP:
    fileloc r'D:\data\ex_file.txt'
    with open(fileloc,'w') as f:
     
    f.write("my first file \n")
     
    f.write("This file \n")
     
    f.write("contains three lines")
    اوپر ہم نے فائل کے لیے ڈی ڈرائیو میں ایک فولڈر ڈیٹا کے نام سے بنایا ہے اور اس میں ایک نئی فائل ex_file.txt بنائی ہے۔
    پہلی لائن میں فائل کی جگہ کو ایک ویری ایبل fileloc میں محفوظ کیا تاکہ اسے فائل اوپن میں استعمال کیا جا سکے۔
    دوسری لائن میں فائل کو رائٹ موڈ میں کھولا ہے جو کہ اوپن طریقے میں دوسری دلیل کے طور پر 'w' سے ظاہر ہے۔
    اس کے بعد write طریقے سے تین لائن لکھی ہیں اور ہر لائن میں نئی لائن پر جانے کے لیے n\ کا استعمال کیا ہے ۔

    فائل پڑھنے کے لیے موڈ دیے بغیر بھی کام چل جاتا ہے یعنی موڈ نہ دینے پر یہ فرض کر لیا جاتا ہے کہ اسے پڑھنے کے لیے ہی کھولا گیا ہےمگر فائل میں لکھنے کے لیے موڈ کا بتانا ضروری ہوتا ہے۔
     
    آخری تدوین: ‏اگست 13, 2018 10:44 صبح
  5. محب علوی

    محب علوی لائبریرین

    مراسلے:
    11,161
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Bookworm
    ()writelines
    فائل میں ایک ایک لائن لکھنے کے لیے ہم نے رائٹ () کا طریقہ استعمال کیا اور اگر ایک ساتھ بہت سی لائنوں کو لکھنا ہو تو اس کے لیے writelines کا طریقہ استعمال ہوگا۔

    PHP:
    fileloc r'D:\data\ex_file.txt'
    lines = ['Course Python','Last Week','Last Lectures']

    with open(fileloc,'w') as f:
      
    f.writelines(lines)
    ایک لسٹ لائنز میں موجود تینوں اراکین کو ہم نے فائل میں ایک ہی لائن پر لکھ لیا ہے۔

    اگر ہم چاہتے ہیں کہ لسٹ کا ہر رکن علیحدہ لائن پر لکھا جائے تو ہر لسٹ رکن کے بعد نیو لائن n\ کا حرف لکھنا ہوگا۔ اس کا کوڈ یوں ہو گا۔

    PHP:
    fileloc r'D:\data\ex_file.txt'
    lines = ['Course Python','Last Week','Last Lectures']

    with open(fileloc,'w') as f:
      
    f.writelines(f'{line} \n' for line in lines)
    آخری لائن میں ہم نے ایف سٹرنگز کا استعمال کرتے ہوئے لائنز کی لسٹ میں سے ایک لائن منتخب کرکے اسے لکھا ہے اور ساتھ میں نیو لائن کا حرف جوڑ دیا ہے تاکہ اگلی لائن پر مزید لکھا جائے۔
    PHP:
    f.writelines(f'{line} \n' for line in lines)
     
    آخری تدوین: ‏اگست 13, 2018 10:43 صبح

اس صفحے کی تشہیر