فائر فاکس کمپیوٹر

نبیل

تکنیکی معاون
ذرا PCs کا ایک نیا ڈیزائن ملاحظہ فرمائیں۔۔

alienwarepcfire4hh.jpg
 

عباس

محفلین
تخیلاتی ہی لگ رھا ہے۔ زیادہ لوگ تو سی پی یو تو چھپا کر ہی رکھتے ہیں لھذا اتنا خوبصورت ڈیزاین محدود لوگ ھی پسند کریں گے۔
 
خوب

بہت خوب،
آجکل پی سی کے اسطرح کے باکس ادھر بھی کافی مشہور ہو رہے ہیں۔ علحدہ سے خریدو اور پھر باقی کے پرزہ جات لے کر جوڑ لو، زیادہ تر کمپوٹر ہارڈ وئر کے ماہر اور شوقین اسکے خریدار ہوتے ہیں۔ جی۔
 
Top