فائر فاکس ائیڈ ان کے بارہ میں معلومات درکار ہیں

سلیم احمد

محفلین
فائر فاکس ائیڈ ان کے بارہ میں معلومات درکار ہیں۔جس کی مدد سے زیادہ صفحات کو ایک ہی صفحہ پر دیکھ سکتے ہیں۔ اگر کسی کے علم میں ہو تو مطلع فرمائے۔ جزاکم اللہ۔
یہاں محفل پر ایک دفعہ فائر فاکس ایڈ ان کا ذکر پڑھا تھا لیکن اب تلاش کے باوجود مل نہیں رہا۔
مثال کے طور پر جیسا کہ گذشتہ دو دن کے پیغامات دیکھنے ہوں تو وہ دو یا تین صفحات پر مشتمل ہوتے ہیں لیکن اس ایڈ ان کی مدد سے ایک صفحہ ختم ہونے کے بعد خودبخود دوسرا صفحہ نیچے آجاتا ہے یعنی تمام صفحات ایک ہی صفحہ پر ۔
 

محمدصابر

محفلین
یہاں میں نے شیئر کیا تھا۔ لیکن میرے تجربے کے مطابق آٹو پیجر بہت ریسورسز کھاتا ہے ۔
اگر آپ greasemonkeyانسٹال کریں تو آٹو پیجر کا سکرپٹ اس کام کا تقریبآ 50فیصد کام کر سکتا ہے۔
 
Top