شمشاد
لائبریرین
ایکسپرٹ کو تنگ کرنا میرا فرض ہے
اگر آپ بھی کوئی مسئلہ ہوئیں تو غور کیا جا سکتا ہے لیکن اس کا ٹھیکہ ہمارے پاس نہیں ہے۔ ٹھیکدار کو ڈھونڈنا پڑے گا۔
ویسے اللہ آپ پر رحم کرئے، ہاں تو اپنے مسئلے مسائل بیان کریں۔ ہم ہمہ تن گوش ہیں۔
حنا فیصل نے کہا:جہاں اتنے ممبرز کے مسائل جہنم واصل کرتے ہیں ادھر اس بیچاری پر بھی نظر کرم ڈال دیجئے گا
بندی نہایت مشکور ہو گی ۔۔۔۔
واسلام
اگر آپ بھی کوئی مسئلہ ہوئیں تو غور کیا جا سکتا ہے لیکن اس کا ٹھیکہ ہمارے پاس نہیں ہے۔ ٹھیکدار کو ڈھونڈنا پڑے گا۔