محمد بلال افتخار خان
محفلین
از محمد بلال افتخار خان
اللہ رب العزت قرآن مجید میں بار بار ہمیں غور و فکر کے دعوت دیتے ہیں۔۔۔ گویا غور و فکر بذات خود عبادت ہے اور کوئی عبادت اس عمل کے بغیر پوری نہیں۔۔۔اس بات کی اہمیت مجھے کچھ عرصہ پہلے سمجھ آئی۔۔۔ بات ہو رہی تھی ہر طرف سے آنے والے ان عذابوں کی جس میں اس وقت عالم اسلام اور بلخصوص وطن عزیز گرفتار ہے۔۔۔ ایک دوست نے کہا کہ آپ کا عمل اس وقت تک خالص اللہ کی رضا کے لئے اور اللہ کی رضا کے مطابق نہیں ہو سکتا جب تک آپ اللہ کو دیکھ نہ لیں یا محسوس نہ کر لیں ۔۔ ہمارے تو تمام اعمال ہی شدت پسندی یا جہالت پر ہوتے ہیں۔۔کیونکہ غور و فکر کرنا ہماری عادت نہیں رہی۔۔۔ بس جو کسی نے کہا کر لیا ۔۔