پھر چلا جاوں گا اوکے؟؟؟؟؟؟؟؟؟
؟
؟اب کیا کر سکتے ہیں عزیز امین جی گزارہ کرو پلییز
یہ آپشن ذرا ہے تو مجرمانہ قسم کا اس سے یہ بندہ دیکھ لیتا ہے کہ کون آن لائن ہے پھر یاہو پر جا کر اس کا ستیاناس مار دیتا ہے![]()

پھر چلا جاوں گا اوکے؟؟؟؟؟؟؟؟؟
کتھے جاؤ گے، پلٹ کر تو یہیں آنا ہے۔
ویسے عزیز صاحب ایک بات تو بتائیں، آپ اردو محفل کے علاوہ اور کون کون سے فورم پر جاتے ہیں؟
یہ آپشن ذرا ہے تو مجرمانہ قسم کا اس سے یہ بندہ دیکھ لیتا ہے کہ کون آن لائن ہے پھر یاہو پر جا کر اس کا ستیاناس مار دیتا ہے![]()

،، اور میں تو وہ آئی ڈی ہی چھوڑ دیتی ہوں نئی بنا لیتی ہوں کہ مجھ سے برداشت ہی نہیں ہوتا کوئی ناپسندیدہ بندہ بھلے ڈیلیٹ ہوچکا مگر یہ آئی ڈی تو جانتا ہی ہے اسلئے نئی بنالی جائے