غلطی ۔۔۔

باذوق

محفلین
L and O
یہ دونوں‌کنجیاں اردو ایڈیٹر (ایکس پی) میں لفظ “ب“ کو دکھاتی ہیں !!
 

نبیل

تکنیکی معاون
آپ دوست نئی میپنگ کا انتظار کریں، اس میں کوئی ایسی فالتو کی شامل نہیں ہوگی۔
 

قیصرانی

لائبریرین
نبیل بھائی، ہم تو پہلے اس پر بہت خوش ہیں‌کہ‌آپ نے پہلا قدم تو اٹھایا۔ ابھی ترقی کا عمل تو جاری رہتا ہے۔ پہلا قدم مشکل ہوتا ہے۔
بےبی ہاتھی
 

دوست

محفلین
جی نئی میپنگ کا انتظار ہے۔ اور اسے صوتی تین سے ہم آہنگ ہونا چاہیے۔
 
Top