ایچ اے خان
معطل
یہ فرمائیے کہ اگر ڈاکٹر صاحب کی تکنیک ہی سب کچھ ہے تو پھر باہر سے آلات منگوانے اور ان کو استعمال کرنے کی کیا ضرورت ہے۔ جب ڈاکٹر صاحب سب کچھ تو کر سکتے ہیں![]()
میٹریل وغیرہ درامد کرنا ہی پڑتا ہے
کوئی بھی ڈیلوپمنٹ ائسولیشن میں نہیں ہوتی
یہ فرمائیے کہ اگر ڈاکٹر صاحب کی تکنیک ہی سب کچھ ہے تو پھر باہر سے آلات منگوانے اور ان کو استعمال کرنے کی کیا ضرورت ہے۔ جب ڈاکٹر صاحب سب کچھ تو کر سکتے ہیں![]()
آپ کی طرف سے اتنی ہمدردی دیکھ کر مجھے ڈاکٹر قدیر سے ہمدردی ہو رہی ہے![]()
کسی بھی جرم کی سزا متعلقہ قانون کی وجہ سے ملتی ہے۔ 17ویں ترمیم کے ذریعے اس قانون میں تبدیلی کی گئی اور 99 کے منحوس اقدامات کو تحفظ دیا گیا۔ اس وقت آئین میں کوئی ایسا قانون نہیں جس سے 99 کے اقدامات میں ملوث افراد کو سزا مل سکے۔آئین کے مطابق سنگین بغاوت کو کوئی معاف یا جائز قرار نہیں دے سکتا۔ بات ہی ختم
دوسرا بندہ جب جرم کرتا ہے تو وہ خود کسی بھی آئین یا قانون یا مذہب کے مطابق خود منصف نہیں بن سکتا۔ آپ اس کے خلاف کوئی دلیل لائیے برادر تو مانیں![]()
محترم جرم کے ارتکاب کے وقت کے قانون کا اطلاق ہوتا ہے نہ کہ بعد میں قانون کے تبدیل ہونے پر۔ ایک بات بتائیے، کیا ایک انسان کو یہ زیب دیتا ہے کہ وہ اپنے جرم کو چھپانے کے بعد منصف اعلٰی کا منصب پر برسوں فائز رہے؟کسی بھی جرم کی سزا متعلقہ قانون کی وجہ سے ملتی ہے۔ 17ویں ترمیم کے ذریعے اس قانون میں تبدیلی کی گئی اور 99 کے منحوس اقدامات کو تحفظ دیا گیا۔ اس وقت آئین میں کوئی ایسا قانون نہیں جس سے 99 کے اقدامات میں ملوث افراد کو سزا مل سکے۔
کیونکہ 99 کے کرتوت پر ان ججوں کو آئینی تحفظ مل چکا ہے اس لئے ان کا جرم آئینی طور پر موجود نہیں لہذا یہ لوگ مجرم نہیں۔
ان کو آپ اخلاقی طور پر مجرم کہ سکتے ہیں لیکن اس کا بھی خلاقی کفارہ یہ لوگ ادا کرچکے۔
سویٹ بن چکی ہے، آپ تشریف لائیے چائے بھی بن جائے گی![]()
تو اس وقت سزا ہوسکتی تھی نا جب قانون موجود تھا اب نہیں کہ اب تبدیل ہوچکا ہے۔ مجھے شک ہورہا کہ آپ منحوس مشرف کو بچانا چاہتے ہیں۔ لیکن اس کو سزا آئین کے تحت ملے گی انشآاللہمحترم جرم کے ارتکاب کے وقت کے قانون کا اطلاق ہوتا ہے نہ کہ بعد میں قانون کے تبدیل ہونے پر۔ ایک بات بتائیے، کیا ایک انسان کو یہ زیب دیتا ہے کہ وہ اپنے جرم کو چھپانے کے بعد منصف اعلٰی کا منصب پر برسوں فائز رہے؟
دوسری بات یہ بھی کہ مشرف کے وقت آرمی افسران جو حلف لیتے تھے، پڑھا تھا کہ اس میں اور 73 کے آئین کے تحت لئے جانے والے حلف میں فرق ہے جس کی وجہ سے مشرف پر نہ پہلے اور نہ ہی بعد میں یہ مقدمہ چل سکتا ہے
سوئیٹ کا شکریہ۔ ویسے یہ ہے کیا؟
میں نے انجیر کا ملک شیک بنایا ہے، بسم اللہ کیجئے
آئین پر بات چھوڑتے ہیں تو مزے کی بات بتاؤں؟ اگر الزام صرف مشرف پر تھوپنے کی کوشش کی گئی تو یہی پارلیمان آئین میں تبدیلی کر کے اس جرم کو ختم کرے گیتو اس وقت سزا ہوسکتی تھی نا جب قانون موجود تھا اب نہیں کہ اب تبدیل ہوچکا ہے۔ مجھے شک ہورہا کہ آپ منحوس مشرف کو بچانا چاہتے ہیں۔ لیکن اس کو سزا آئین کے تحت ملے گی انشآاللہ
گچک ہے مونگ پھلی،کاجو اور تلوں کے ساتھ![]()
اسی حکومت کا ہی تو مؤقف ہے کہ مٖقدمہ صرف مشرف پر چلے گا۔ پچھلی پارلیمنٹ ہوتی تو شاید ممکن تھا بلکہ پیپلزپارٹی نے کوشش بھی کی تھی۔ لیکن ن لیگ نہیں مانیآئین پر بات چھوڑتے ہیں تو مزے کی بات بتاؤں؟ اگر الزام صرف مشرف پر تھوپنے کی کوشش کی گئی تو یہی پارلیمان آئین میں تبدیلی کر کے اس جرم کو ختم کرے گی
گجک مزے کی ہوتی ہے![]()
ہاتھ کنگن کو آرسی کیااسی حکومت کا ہی تو مؤقف ہے کہ مٖقدمہ صرف مشرف پر چلے گا۔ پچھلی پارلیمنٹ ہوتی تو شاید ممکن تھا بلکہ پیپلزپارٹی نے کوشش بھی کی تھی۔ لیکن ن لیگ نہیں مانی
اللہ آپ کو اور مجھے زندگی اور صحت دے، مستقبل جیسا بھی ہو مجھے آپ کے ساتھ چائے پی کر بہت خوشی ہوگی۔ آپ کے ساتھ علمی بحث کا بہت مزا آتا ہے ۔ہاتھ کنگن کو آرسی کیاآپ بھی یہیں ہیں اور میں بھی۔ اگر صرف مشرف پر مقدمہ چلا اور اسے ہی مجرم قرار دیا گیا تو آپ جیت گئے۔ ورنہ چائے ادھار رہی
![]()
مجھے بھی بہت خوشی ہوتی ہے کہ بات کا جواب بات سے ملتا ہے نا کہ فتویٰ سے یا الزامات سےاللہ آپ کو اور مجھے زندگی اور صحت دے، مستقبل جیسا بھی ہو مجھے آپ کے ساتھ چائے پی کر بہت خوشی ہوگی۔ آپ کے ساتھ علمی بحث کا بہت مزا آتا ہے ۔![]()
جیتے رہیئے اور خوش رہیئےمزے کی بات یہ ہے کہ آپ کو میری جس بات سے خوشی ہوئی، اسی بات پر بہت سے میرے دوست مجھ سے ناراض ہوجاتے ہیں۔
تنگ زہنی کی وبا ہر طرف ہے چاہے رجحان مذہبی ہو یا لبرل یا کچھ اور![]()