مبارکباد غلام ربانی فدا بھائی کو شادی مبارک

نایاب

لائبریرین
محترم غلام ربانی فدا بھائی کو شادی خانہ آبادی پر دلی دعاؤں بھری ڈھیروں مبارک باد
اللہ تعالی دولہا دلہن کو سدا اپنی امان میں رکھتے اپنی رحمتوں برکتوں سے نوازے آمین
fida.jpg
 

شمشاد

لائبریرین
بہت بہت مبارک ہو اور ہماری تو اللہ تعالٰی سے یہی دعا ہے کہ یہ رشتہ دونوں خاندانوں کے لیے باعث رحمت و برکت ہو۔
 

زبیر مرزا

محفلین
شادی مبارک ہوجناب اللہ تعالٰی آپ کو بےشمارخوشیاں عطافرمائے
زندگی کا نیاسفراورہمسفرآپ کے لیے باعث مسرت بنے
 
بہت بہت شکریہ تمام احباب جن لوگوں نے مبارکبادی دی اور دعاؤں سے نوازا۔ جی نایاب تصویرنہیں ویڈیوکلپ ہے کیسے شیئرکروں
 

مقدس

لائبریرین
اوئی بھائی میں نے آپ کو مبارک باد نہیں دی

بہت ساری مبارکیں آپ کو شادی کی
خوش رہیں ہمیشہ آمین
 

شوکت پرویز

محفلین
بارك الله لك وبارك عليك وجمع بينكما في خير
اللہ تمہیں برکت عطا فرمائے اور تمہارے اوپر برکتوں کا نزول ہو اور تم دونوں کو اللہ تعالیٰ بھلائی پر جمع کرے
 

سید زبیر

محفلین
بہت بہت مبارک ہو ۔ اللہ آپ دونوں کو ہمیشہ اپنے حفظ و امان میں رکھے اور بے انتہا خوشیوں سے نوازے (آمین ثم آمین)
 
Top