محمداحمد
لائبریرین
بہت خوب
واہ خوب است
تُو کہیں آس پاس تھا، وہ ترا التباس تھا
میں اُسے دیکھتا رہا، پھر مجھے نیند آگئی
ایک عجب فراق سے، ایک عجب وصال تک
اپنے خیال میں چلا، پھر مجھے نیند آگئی
سبحان اللہ......
تُو کہیں آس پاس تھا، وہ ترا التباس تھا
میں اُسے دیکھتا رہا، پھر مجھے نیند آگئی
ایک عجب فراق سے، ایک عجب وصال تک
اپنے خیال میں چلا، پھر مجھے نیند آگئی
بہت خوب ۔ ۔ ۔۔![]()

کہ جب تک اسکا زکر نہ فرما لیں ۔۔نیند ہی نہیں آتی انھیں ۔۔۔ کچھ نہیں ہوسکتا انکا نہیں سدھارا جا سکتا انھیں کسی صورت
۔۔۔