ریاض مجید غزل ۔ بدل سکا نہ جدائی کے غم اُٹھا کر بھی ۔ ریاض مجید

الف عین

لائبریرین
کیا ان غزلوں کی ان پیج فائل تک رسائی ہو گئی ہے؟ اگر موصوف سے کہہ کر حصول کی کوشش کی جائے تو میرے خیال میں یہ بھی ممکن ہے۔ برقی کتب کی طرف ان کی توجہ دلائی جائے تو امید ہے ریاض صاحب راضی ہوں گے، اور فائلیں بھی دے دیں گے۔
 
Top