غزل.. ہماری تقریباً پہلی غزل.. جو راتیں خوش گزرتی تھیں وہ راتیں اب نہیں باقی..

دیکھیے حضور۔۔ ابھی تو اصلاح کا مرحلہ جاری ہے

اچھا جناب۔ ویسے عروض کے حوالے سے کوئی ایک کتابیں ہی تجویز فرما دیجئے۔ تاکہ کچھ شد بد تو ہو جائے۔ مجھے تو عروض کا ”ع“ بھی نہیں سمجھ آتا ابھی۔ اور آپ کی کتاب تو ماشاللہ ہوگی بھی بڑی اعلی ثانوی درجے کی۔
 
موصوف ہم کہہ چکے ہیں کہ ہمیں بھی عروض کا کوئی عرض سمجھ نہیں آتا اب اسی سے اندازہ لگا لیجے کہ کتاب کیسی ہوگی۔۔۔ ویسے تو میں عروض دانوں میں حاوی اعظم کا قائل ہوں۔۔ ان کی کئی کتابیں ہیں۔۔۔ ایک اچھی تحریر ہے دیکھیے گا "اصلاح اور عروض کے نئے زاویے"
 
میاں اس دوران ہم بھی نئے تھے محفل پر۔ خیر حضور یہ بتائیے کہ کتاب عروض کب نشر ہو رہی ہے؟

یار میں خود کو ابھی اس قابل نہیں سمجھتا کہ عروض پر کوئی کتاب لکھوں۔ :)
البتہ میرا کچھ دنوں سے ارادہ ہے کہ بحر الفصاحت جلد دوم حصۂ عروض و قافیہ کی شرح اور تعلیقات کو ترتیب دوں، اور اس میں خذ ما صفا ودع ما کدر کا کام کیا جائے۔
 
فی البدیہہ شعر:
کچھ تو مزمل تو کر
خذ ما صفا دع ما کدر
 
یار میں خود کو ابھی اس قابل نہیں سمجھتا کہ عروض پر کوئی کتاب لکھوں۔ :)
البتہ میرا کچھ دنوں سے ارادہ ہے کہ بحر الفصاحت جلد دوم حصۂ عروض و قافیہ کی شرح اور تعلیقات کو ترتیب دوں، اور اس میں خذ ما صفا ودع ما کدر کا کام کیا جائے۔
بہترین کام کریں گے حضور ایسا کر کے۔ لیکن کیا محض ارادے پر موقوف ہے؟
 
Top