ملک عدنان احمد
محفلین
تسلیمات!
کہیں بہت پہلے کسی سے کچھ اشعار سنے تھے. کچھ یاد رہ گئے. بتلایا گیا تھا کہ جون ایلیا کے ہیں لیکن اب بہت ڈھونڈنے پر بھی مل نہیں رہے. کسی کے علم میں ہو تو رہنمائی فرمائیے
تم محبت نہیں عقیدہ ہو
میں تمہیں اختیار کر لوں کیا
تیر آ کر ہے میرے پاس گرا
کیا کروں، آر پار کر لوں کیا؟