Rehan Ahmed

محفلین
ہاں ہوجاے عشق تو پھر انکار کیا کریں
رویں گر نہ ہم تو تیرےبیمار کیا کریں
جو دل میں عداوتیں تو لب پر وفا کا ذکر
ہو ایسا اگر پیار پھر پیار کیا کریں
نگاہیں بیان کر چکی حالِ دل تمام
جو کھولیں زبان اب تو اظہار کیا کریں
کہ ہم منکرینِ عشق تھےکل کی بات ہے
ہیں ہم بھی اج اس کے جو سزاوار کیا کریں
کہ جو سنایں حال ہم تو سنتے نہیں ہیں یار
تو ریحان غیر سے یہ گفتار کیا کریں
السلام علیکم استاد صاحب براے مہربانی اصلاح فرمایں
 

الف عین

لائبریرین
ہاں ہوجاے عشق تو پھر انکار کیا کریں
رویں گر نہ ہم تو تیرےبیمار کیا کریں
جو دل میں عداوتیں تو لب پر وفا کا ذکر
ہو ایسا اگر پیار پھر پیار کیا کریں
نگاہیں بیان کر چکی حالِ دل تمام
جو کھولیں زبان اب تو اظہار کیا کریں
کہ ہم منکرینِ عشق تھےکل کی بات ہے
ہیں ہم بھی اج اس کے جو سزاوار کیا کریں
کہ جو سنایں حال ہم تو سنتے نہیں ہیں یار
تو ریحان غیر سے یہ گفتار کیا کریں
السلام علیکم استاد صاحب براے مہربانی اصلاح فرمایں
کچھ عروض کی شد بد حاصل کر لیں تو بہتر ہو
 
Top