غزل برائے اصلاح

سید فصیح احمد

لائبریرین
اساتذہ اور سینئرز سے بے لاگ رائے کی درخواست ہے۔ راہنمائی فرمائیں!

پھینکا یہ جال کیسا
ہو جانے حال کیسا

ابدی ہے جب جدائی
تو پھر وصال کیسا

آئینہ من کا یارو
ہے بے مثال کیسا

جب عارضی جہاں ہے
دائم خِلال کیسا

ہے اتنی بھیِڑ احمد
بکتا ہے مال کیسا
 
Top