1. اردو محفل سالگرہ پانزدہم

    اردو محفل کی پندرہویں سالگرہ کے موقع پر تمام اردو طبقہ و محفلین کو دلی مبارکباد!

    اعلان ختم کریں

غزل برائے اصلاح

Muhammad Ishfaq نے 'اِصلاحِ سخن' کی ذیل میں اس موضوع کا آغاز کیا، ‏مارچ 21, 2020

  1. Muhammad Ishfaq

    Muhammad Ishfaq محفلین

    مراسلے:
    114
    کام کے وقت سوتے ہیں کچھ لوگ
    رزق کے چور ہوتے ہیں کچھ لوگ

    جھوٹ کو سچ بنا ڈالتے ہیں
    بیج نفرت کے بوتے ہیں کچھ لوگ
    یا
    جھوٹ کی باتیں پھیلاتے ہیں یہ
    بیج نفرت کے بوتے ہیں کچھ لوگ

    دکھ کسی کو دکھاتے نہیں ہیں
    وقتِ تنہائی روتے ہیں کچھ لوگ

    دے کے تکلیف خوش ہوتے ہیں یہ
    اتنے بے رحم ہوتے ہیں کچھ لوگ

    سوچتے یہ ہیں اپنا ہی مطلب
    حرص کے پتلے ہوتے ہیں کچھ لوگ

    رات اشفاق مجھ کو علم یہ ہوا
    اشکوں میں غم ڈبوتے ہیں کچھ لوگ
     

اس صفحے کی تشہیر