غریب کا ترکہ

بےباک

محفلین
ایک مرتبہ بہلول سے پوچھا گیا، ایک غریب شخص کا انتقال ‏ہوگیا ، اس نے پیچھے کچھ نہیں چھوڑا ‘ اس کا ایک بیٹا ، ایک ‏بیٹی اورایک بیوی ہے ، بتائیں ، انہیں کیا ملے گا۔ بہلول نے کہا، ‏بیٹے کو یتیمی ، بیٹی کو رونا پیٹنا ، بیوی کو گھر کی ویرانی ، ‏جو باقی بچے گا ، وہ رشتے داروں کا حق ہوگا۔

چھوٹا بھائی: بےباک
 
Top