بےباک
محفلین
ایک مرتبہ بہلول سے پوچھا گیا، ایک غریب شخص کا انتقال ہوگیا ، اس نے پیچھے کچھ نہیں چھوڑا ‘ اس کا ایک بیٹا ، ایک بیٹی اورایک بیوی ہے ، بتائیں ، انہیں کیا ملے گا۔ بہلول نے کہا، بیٹے کو یتیمی ، بیٹی کو رونا پیٹنا ، بیوی کو گھر کی ویرانی ، جو باقی بچے گا ، وہ رشتے داروں کا حق ہوگا۔
چھوٹا بھائی: بےباک
چھوٹا بھائی: بےباک