غذا

tumblr_ljm7b752FZ1qijkmdo1_400.png

کورین رائس کیک
یہ چاول سے بنے کیک ہیں
خوبصورت اور خوش رنگ
البتہ ذائقہ میں میٹھے کم ہیں۔ کم از کم پاکستانیوں کے لیے
 
tumblr_man8rgzdgN1r3qczfo1_500.jpg

اسکو اسپائسی بنانےکے لیے اس میں ریڈ پیپر پیسٹ ڈالتے ہیں
یہ بیچ میں جو لال چیز ہے یہ ریڈ پیپر پیسٹ ہے۔ کورین میں "کوچو چانگ"
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top