محمد بلال اعظم

لائبریرین
ایک نوجوان شاعر اپنی شاعری کی کتاب لے کر پبلشر کےپاس چھپوانے کے لیے گیا۔
پبلشر نے پوچھا “کیا یہ ساری شاعری آپ کی ہے ؟“
“نوجوان نے جواب دیا بالکل جناب ۔ بلاشبہ میری ہے۔ کیا آپ اسے چھاپ دیں گے ؟“
پبلشر نے کہا “مجھے افسوس ہے ۔ ہم اتنی غیرمعیاری شاعری نہیں چھاپ سکتے۔ “
نوجوان نے بڑبڑاتے ہوئے کہا “یا اللہ ! اب غالب کی غزلیں بھی غیر معیاری ہونے لگیں۔ “
 
Top