کئی سال پہلے کی بات ہے کہ ہم گاڑی پر شکاگو جا رہے تھے تو راستے میں کینٹکی میں میمتھ غار نیشنل پارک جانے کا پروگرام بنایا۔ اگرچہ پرانی بات ہے لیکن سوچا محفل کی رحلت سے پہلے یہ تصاویر پوسٹ کر دی جائیں۔