بہت خوبصورت
کیا حسین
میں صرف بڑے کھلے غاروں میں گیا ہوں جن میں آپ چل سکتے ہیں اگرچہ کہیں کہیں کافی جھکنا پڑتا ہے۔ ان میں تو وسعت کا احساس ہوتا ہے۔ لیکن بیٹی نے spelunking کی ہے اور تنگ راستے میں رینگنا اور پانی سے گزرنا وغیرہ اس سے کافی مختلف ہےکسی غار میں جا کر کس طرح کا احساس ہوتا ہے زیک ؟
واہ کیا بات ہے سب سے کمال فوٹوگرافی کا ہے ۔