غائب خواتین اور لڑکیاں

سیماب

محفلین

قرۃالعین اعوان

لائبریرین
ابھی کتنا پڑھا جائے اتنے سال تو پڑھتے ہی رہے ہیں۔
جاب نابابا کچھ تو آرام کرئی لائف میں ایک ہی بار تو ملتی ہے(y)
چلیں یہ تو اچھی بات ہے مزے تو کرنے چاہئیں :thumbsup:
تو سیماب باتیں کرنے کے علاوہ کیا شوق رکھتی ہیں؟
 

شمشاد

لائبریرین
شکر کریں جو سیماب نے اتنے جواب دے دیے، اب تو تھک گئی ہو گی۔ کل دیکھیں گے کتنے جواب دیتی ہے۔
 

سیماب

محفلین
پھر اب کیسا لگتا ہے یہاں:happy:
سچ بتاوں تو ابھی وقت لگے گا۔ مجھے یہاں سب آپنی دنیا میں مست لگے ہیں ۔
اور میں یہاں کچھ دیر سے زیادہ ٹک ہی نہیں پاتی ۔
اگر کوئی ہو تو پھر کچھ دیر بات ہو جاتی ہے۔
شکر کریں جو سیماب نے اتنے جواب دے دیے، اب تو تھک گئی ہو گی۔ کل دیکھیں گے کتنے جواب دیتی ہے۔
تو سوال جواب دنے جیسے ہوں نا
 

قرۃالعین اعوان

لائبریرین
سچ بتاوں تو ابھی وقت لگے گا۔ مجھے یہاں سب آپنی دنیا میں مست لگے ہیں ۔
اور میں یہاں کچھ دیر سے زیادہ ٹک ہی نہیں پاتی ۔
اگر کوئی ہو تو پھر کچھ دیر بات ہو جاتی ہے۔

تو سوال جواب دنے جیسے ہوں نا
ارے بابا آپ ہمارے ساتھ شریک ہوجایا کریں :happy:
 
Top