عید کا دستر خوان

ماوراء

محفلین
بھئی کہا نا۔۔ کہ شیش کباب نہیں بنائے تھے۔ ہاں ترکیب میں دے دوں گی۔ ایک، دو دن تک لکھتی ہوں۔
 

ماوراء

محفلین
میں اپنے فرشتوں سے کہوں گی کہ جب وہ شیش کبابوں کا لنچ کریں تو ان کی تصویر بنا کر مجھے بھیج دیں۔:evil:
 

ماوراء

محفلین
یہ لیں ترکیب۔
اور یہ تصویر
826991105_b7f9cd9bf8.jpg
 
Top