عید کا انمول وظیفہ۔

حجاب نے 'اِسلامی تعلیمات' کی ذیل میں اس موضوع کا آغاز کیا، ‏اکتوبر 19, 2006

  1. حجاب

    حجاب محفلین

    مراسلے:
    3,433
    حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلّم نے فرمایا !
    جس نے عید کے دن 300 بار اس تسبیح کو پڑھا ۔
    سُبحَانَ اللہِ وَ بِحَمدِہ

    پھر اس کا ثواب تمام مسلمان مُردوں کو بخش دیا تو ہر قبر میں ایک ہزار نور داخل ہوں گے اور جب یہ آدمی فوت ہوگا تو اللہ تعالیٰ اس کی قبر میں بھی ایک ہزار نور داخل کرے گا۔

    نوٹ :۔ ہ کے نیچے آخر میں کھڑی زبر ہے نہیں لکھ سکی میں صحیح کر کے پڑھیں۔باقی عربی لکھنے میں کوئی غلطی ہوئی ہو تو اللہ تعالیٰ معاف فرمائیں ۔
     
  2. پاکستانی

    پاکستانی محفلین

    مراسلے:
    4,529
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Brooding
  3. جاویداقبال

    جاویداقبال محفلین

    مراسلے:
    1,863
    جھنڈا:
    Pakistan
    السلام علیکم ورحمۃ ا للہ وبرکاتہ،

    جزاک اللہ خیر۔ (آمین ثم آمین)


    والسلام
    جاویداقبال
     
  4. حجاب

    حجاب محفلین

    مراسلے:
    3,433
    شکریہ جاوید اور پاکستانی۔
     
  5. آصف کھتری

    آصف کھتری محفلین

    مراسلے:
    23
    جھنڈا:
    UnitedStates
    موڈ:
    Asleep
    جزاک اللہ، بہت خوب۔
     
  6. قیصرانی

    قیصرانی لائبریرین

    مراسلے:
    45,875
    جھنڈا:
    Finland
    موڈ:
    Festive
    جزاک اللہ حجاب صاحبہ

    اس کا کوئی ریفرنس وغیرہ بھی دے دیتیں کہ کون سی کتاب سے لکھا ہے
     
  7. حجاب

    حجاب محفلین

    مراسلے:
    3,433
    قیصرانی یہ مسجد سے جو دعا اور نفل کے لئے پرچہ ملتا ہے نا اُس میں سے لکھا ہے ،اُس کے نیچے لکھا ہے ۔مکاشفہ القُلوب ۔
     
  8. قیصرانی

    قیصرانی لائبریرین

    مراسلے:
    45,875
    جھنڈا:
    Finland
    موڈ:
    Festive
    شکریہ
     

اس صفحے کی تشہیر