Kar Chale Ham Fida, Jan-o-tan Saathiyon Ab Tumhare Hawale, Mutton Saathiyon عید الاضحیٰ مبارک:):):)
محمدظہیر محفلین ستمبر 24، 2015 #1 Kar Chale Ham Fida, Jan-o-tan Saathiyon Ab Tumhare Hawale, Mutton Saathiyon عید الاضحیٰ مبارک
محمد فہد محفلین ستمبر 24، 2015 #2 Kar Chale Ham Fida, Jan-o-tan Saathiyon Ab Tumhare Hawale, Mutton Saathiyon بکرا پہلے "میں" میں" کرتا ہے پر جب اسکی کھال پکھی واس تونبے پر چڑھا کر اسے بجاتے ہیں تو پھر اس میں سے تو تو کی آواز آتی ہے پس اور جب تک کوئی ساتھیوں کے لئے قربان نہیں ہوتا اسکے چمڑے ( جسم) سے تُو تُو کی آواز نہیں آتی ۔
Kar Chale Ham Fida, Jan-o-tan Saathiyon Ab Tumhare Hawale, Mutton Saathiyon بکرا پہلے "میں" میں" کرتا ہے پر جب اسکی کھال پکھی واس تونبے پر چڑھا کر اسے بجاتے ہیں تو پھر اس میں سے تو تو کی آواز آتی ہے پس اور جب تک کوئی ساتھیوں کے لئے قربان نہیں ہوتا اسکے چمڑے ( جسم) سے تُو تُو کی آواز نہیں آتی ۔
محمد فہد محفلین ستمبر 24، 2015 #3 عید الاضحیٰ مبارکخیر مبارک ۔۔۔۔۔۔۔میری طرف سے بھی آپ کو عید الاضحیٰ مبارک۔