بہت مزے کا احوال تھا فہیم بھیا
آپ نے تو مشاعرہ لوٹ لیا۔۔ اب مجھے سمجھ نہ آئی ہو تو الگ بات ہے(مذاق)
کس کے مزے کا تھا
آئسکریم کے یا گول گپوں کے
اور ایسا ویسا لوٹا
بس نہ پوچھو
اور سمجھ تو خود میرے بھی نہیں آئی
بس بول دیا اس وقت جو کچھ دماغ میں سمائی
بہت مزے کا احوال تھا فہیم بھیا
آپ نے تو مشاعرہ لوٹ لیا۔۔ اب مجھے سمجھ نہ آئی ہو تو الگ بات ہے(مذاق)
گول گپے والا بھیاکس کے مزے کا تھا
آئسکریم کے یا گول گپوں کے
اور ایسا ویسا لوٹا
بس نہ پوچھو
اور سمجھ تو خود میرے بھی نہیں آئی
بس بول دیا اس وقت جو کچھ دماغ میں سمائی![]()
خوب خوب خوب۔۔۔ ۔فہیم بہت اعلیٰ جو باتیں میں بھول گیا تھا وہ تم نے بہت اچھی طرح بیان کردیں۔۔۔ مزا آگیا واقعی بہت آج÷÷÷
اور شعیب بھائی نے خوب ہنسایا بھی![]()
بھئی ایسا لکھنے کے تو تم پیسے لیا کروکہ چہروں پرمسکراہٹ لانا فی زمانہ بڑا فن ہے اور تم فنکار تو فن بے مول نہیں ہونا چاہیے
سادگی سے مزاح کے رنگ میں بڑی عمدہ تحریر لکھ ڈالی فہیم تم نے
گول گپے والا بھیا
اور آپ نے اور امین بھیا نے اپنی ککوں کے جوہر نہیں دکھائے بھیا ؟
واہ واہ واہ
بہت خوب فہیم بھیا۔۔۔ ۔! آپ کی رودادِ ملاقات نے تو عید ملن تقریب کی 3D امیج مکمل کردی۔
خوب لکھا آپ نے۔۔۔ ۔! لیکن یہ تو ہمیں ہی پتہ ہے کہ یہی باتیں اگر آپ کی زبانی سننے کو ملتی تو اس کا لطف ہی الگ ہوتا۔
خوش رہیے۔
شکریہ نایاب بھائیلبوں پہ جو مسکراہٹیں بکھیر دے وہی فاتح زمانہ
شکریہ رانا بھائیبہت ہی زبردست فہیم بھائی۔ سبھی دوستوں کے لکھنے کا انداز ایک سے بڑھ کر ایک ہے۔ اچھا ہوا کہ سب نے ہی اپنے اپنے انداز میں روئداد پیش کی ہے۔
لیکن بھائی بقول آپ کے ہی کہیار اتنی تھریڈز ہیں سمجھ نہیں آتا لگتا ہے ہمیں جلانے کے لیے کھولی جا رہی ہیں اگلے سال میں پورا جی سی سی اور میناپ کے ملکوں کی پارٹی بلاتا ہوں جبوتی کے 151 ٹاسک فورس کے اڈے پر![]()
ہاں پر ہماری بھی تھریڈ ہونی چاہیے نا ؟ مانا ہم روزے نہیں رکھتے اور عید کا دن سو کر گزارتے ہیں پر محفل پر ہمارا بھی کچھ ہولیکن بھائی بقول آپ کے ہی کہ
آپ تو انسان بیزار ہو چلے ہیں![]()
ایک عدد دھاگے کا گولہ پکڑیں اور محفل کا پیج اوپن کرکے اسے اپنے لیپ ٹاپ کی اسکرین پر لپیٹ ماریں۔ہاں پر ہماری بھی تھریڈ ہونی چاہیے نا ؟ مانا ہم روزے نہیں رکھتے اور عید کا دن سو کر گزارتے ہیں پر محفل پر ہمارا بھی کچھ ہو![]()
موور ورک لیس ایکسکیوزز میں نے مشورہ نہیں کرنا پارٹی بلانی ہےایک عدد دھاگے کا گولہ پکڑیں اور محفل کا پیج اوپن کرکے اسے اپنے لیپ ٹاپ کی اسکرین پر لپیٹ ماریں۔
اس طرح محفل میں آپ کا تھریڈ کیا محفل ہی آپ کے تھریڈ میں آجائے گی![]()
ویسے تو پارٹی آپ بھی طالوت بھائی اور علی ذاکر بھائی کے ساتھ منا چکے ہیں۔موور ورک لیس ایکسکیوزز میں نے مشورہ نہیں کرنا پارٹی بلانی ہے![]()
شکریہ شمشاد بھائیماشاء اللہ
فہیم تم نے بھی بہت اچھا لکھا ہے۔