مبارکباد عید مبارک

الف عین

لائبریرین
تمام اہل محفل کو عید سعید بہت بہت مبارک۔۔
یہاں ہیوسٹن میں تو کل ہی عید تھی۔ اسی وجہ سے میں کل یہاں نہیں آ سکا۔
 

عسکری

معطل
آپ سب کو میری طرف سے عید مبارک۔میری عید مدینہ منورہ میں بہترین گزری۔اور آپ کی ؟؟؟؟؟؟؟؟
 
Top