عید الفطر2018 کی لونگ ڈرائیو

سید عاطف علی

لائبریرین
راستے کی کچھ عجیب پہاڑیاں !
نہیں معلوم کہ لاوے سے بنی ہیں یا میٹیورائٹ سے۔لیکن بڑے بولڈرز کے گول کناروں سے لگتا ہے کہ جل کر نازل ہوتےہوئے یہ شکل پائی ہے۔کیوں کہ ارد گرد کی زمیں ایسی نہیں ۔واللہ اعلم
42330647155_8878b9325f_k.jpg
 

سید عاطف علی

لائبریرین
مدینہ منورہ کے نواحی علاقوں میں کثرت سے نظر آنے والے پہاڑ۔ یاد پڑتا ہے کہ کئی سال پہلے میں نے ایسے کالے کالے پہاڑ ایک مرتبہ کراچی سے براستہ کوئٹہ ، ڈی جی خان جاتے ہوئے جہاز سے دیکھے تھے ۔
43235337381_90cf0e1044_h.jpg
 

سید عمران

محفلین
اللہ تعالی آپ کی توبہ و استغفار قبول کرے۔
کچھ سمجھ بیٹھنے سے پہلےذرا توقف کی عادت ڈالیں ۔ اور محبت کوآفاقی اقدار میں جگہ دیں۔;)
اب تو محبت واقعی چار دیواری سے نکل کر آفاقِ عالم میں پھیل رہی ہے!!!
 

سید عمران

محفلین
واہ...
سبحان اللہ...
حرمین شریفین کی زمین الگ...
آسمان الگ...
فضائیں الگ...
گویا فلک کا کوئی ٹکڑا ہے، جو زمیں پہ آٹکا ہے!!!
 
Top