مبارکباد عید الفطر کا چاند مبارک ۔ June 2019 تین ۔

سید عاطف علی

لائبریرین
آج مورخہ تین جون دو ہزار انیس کو سعودی عرب میں ہلالِ شوال بابت سن 1440ہجری کی رویت کا اعلان کیا جاچکا ہے ۔
دنیا بھر میں کل سعودی عرب کے ساتھ عید منانے والوں اور تمام محفلین کو اس سلسلے میں بہت بہت قلبی مبارک باد۔
اللہ تعالی رمضان کے اعمال کو قبول کرے اور عاملین کا اجر اپنی شان کے مطابق بڑھائے ۔ آمین ۔
 

جاسم محمد

محفلین
پاکستان میں آج کہیں چاند نظر نہیں آیا لیکن پھر بھی سعودیہ والوں کے ساتھ عید رکھ لی گئی ہے۔ قوم کو دو دو عیدیں پھر مبارک ہوں!
 

سید عاطف علی

لائبریرین
پاکستان میں آج کہیں چاند نظر نہیں آیا لیکن پھر بھی سعودیہ والوں کے ساتھ عید ہے۔ قوم کو عید مبارک ہو!
ارے جاسم یہ کیا یار کہیں کہیں بیس بیس چالیس چالیس شہادتیں پیش کر رہے ہو اور کہیں کچھ بھی نہیں ۔ تھوڑا مناسب کر لو یار۔ :)
 

ام اویس

محفلین
ntkmpd2wq3w978hg4e32.gif



5370276_c859c.gif
 

جاسمن

لائبریرین
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ۔
عید مبارک۔اللہ تعالی آپ سب کو اور آپ سے جُڑے سب لوگوں کو ڈھیروں خوشیاں اور آسانیاں عطا فرمائے۔آمین!
 
Top