شکریہ جناب۔زبردست تصاویر ہیں ۔ میں جب اگلی بار پاکستان آؤں گا تو آپ کو مجھے ان سب جگہ گھمانا ہے ۔![]()
مجھے بھی پلیزشکریہ جناب۔
گھمانے کی تو آپ فکر ہی نہ کریں۔
آپ تو پہلے ہی سے گھومے ہوئے۔ نہیں کیا؟مجھے بھی پلیز
گھوما ہوا مجھے کیوں کنفیوز کررہا ہےآپ تو پہلے ہی سے گھومے ہوئے۔ نہیں کیا؟
اور یہ رہی پیالہ جھیل، جس کی ہم نے پہلی بار زیارت کی کہ سڑک سے ویسے نظر نہیں آتی۔ بالکل کنارے پہ جا کر دیکھی جا سکتی ہے۔ بیک گراؤنڈ میں دودی پت سر کا راستہ بھی دیکھا جا سکتا ہے جس کی بابت عبداللہ محمد مزید روشنی سُٹ سکتے ہیں۔
![]()