عیدِ قربان درِ کاغان و ناران

یاز

محفلین
aa110.jpg
 

یاز

محفلین
اور یہ رہی پیالہ جھیل، جس کی ہم نے پہلی بار زیارت کی کہ سڑک سے ویسے نظر نہیں آتی۔ بالکل کنارے پہ جا کر دیکھی جا سکتی ہے۔ بیک گراؤنڈ میں دودی پت سر کا راستہ بھی دیکھا جا سکتا ہے جس کی بابت عبداللہ محمد مزید روشنی سُٹ سکتے ہیں۔
aa112.jpg
 

یاز

محفلین
اس دفعہ قصد کر کے نکلے تھے کہ ناشتہ "مون ریسٹورنٹ ۔ آخر مل ہی گیا!" سے کریں گے۔ ویسے تو یہاں تک پہنچنے میں کچھ زیادہ وقت صرف ہو جاتا ہے، لیکن اس دفعہ رش بالکل نہ ہونے کی وجہ سے ایک گھنٹے سے بھی کم میں اس جگہ پہنچ ہی گئے۔ یہاں اس وقت بھی مناسب سا رش تھا، اور سیزن میں تو یہاں تل دھرنے کی جگہ نہیں ہوتی۔
aa118.jpg
 
اور یہ رہی پیالہ جھیل، جس کی ہم نے پہلی بار زیارت کی کہ سڑک سے ویسے نظر نہیں آتی۔ بالکل کنارے پہ جا کر دیکھی جا سکتی ہے۔ بیک گراؤنڈ میں دودی پت سر کا راستہ بھی دیکھا جا سکتا ہے جس کی بابت عبداللہ محمد مزید روشنی سُٹ سکتے ہیں۔
aa112.jpg

میری روشنی یہ ہے کہ اندھیرا ہی رہنے دیا جائے تو مناسب ہے۔
 
Top