2019 کی نسبت ہوٹل کافی بڑھ گئے ہیںبٹہ کنڈی کا پہلا منظر یوں تھا
![]()
بہت زیادہ۔ ہر دو تین سال بعد زیارت ہوتی ہے تو سائز کم از کم دوگنا ہو چکا ہوتا ہے۔2019 کی نسبت ہوٹل کافی بڑھ گئے ہیں
یہاں بندر تو نہیں کراپ کیا؟
بولے تو!!یہاں بندر تو نہیں کراپ کیا؟
ناران میں کیا بس ایک ناران کا بازار ہی مشہور ہے؟ناران میں چونکہ کوئی اٹریکشن نہیں تھی تو شہر میں رکے بغیر آگے بڑھ گئے اور دس بارہ منٹ بعد رکے، جہاں دریا کا پاٹ کافی چوڑا ہو جاتا ہے اور رافٹنگ وغیرہ بھی کی جاتی ہے۔
یہاں رافٹنگ تو نہ کی، لیکن تصاویر کافی بنائیں۔
![]()
بازار بھی کیا۔ ہوٹلز ہی ہوٹلز ہیں۔ناران میں کیا بس ایک ناران کا بازار ہی مشہور ہے؟
مکرر مکررخود اپنے آپ سے ملنے کے واسطے پہلے
میں اپنے آپ کو دریا سے آبشار کروں
میں اس کی دھوپ ہوں جو میرا آفتاب نہیں
یہ بات خود پہ میں کس طرح آشکار کروں
![]()
کیا مشہوریہاں صحیح استعمال ہوا ہے؟ناران میں کیا بس ایک ناران کا بازار ہی مشہور ہے؟
جی نہیں۔کیا مشہوریہاں صحیح استعمال ہوا ہے؟
انٹرویو کی لڑی میں جو سوال یہ تصویر دکھا کر ادھار کیا تھا وہ ادھار بھی تو چکتا کیجیے!
چنگا یاد کرایا جے۔انٹرویو کی لڑی میں جو سوال یہ تصویر دکھا کر ادھار کیا تھا وہ ادھار بھی تو چکتا کیجیے!
ایسی جگہوں پہ بعض پہاڑی علاقوں میں بندروں کی بہتات ہوتی ہے نا!بولے تو!!
جی تو اردوداران محفل، یہاں درست تراکیب فارسیہ کیا تھیں؟کیا مشہوریہاں صحیح استعمال ہوا ہے؟
وہ مری و گلیات جیسے جنگل میں زیادہ ہوتے ہیں۔ یہاں شاید ہی کبھی بندر دیکھے ہوں۔ایسی جگہوں پہ بعض پہاڑی علاقوں میں بندروں کی بہتات ہوتی ہے نا!