مبارکباد عیدالفطر 2010 مبارک

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
ہماری طرف سے آپ کے گھر والوں کو، نانکوں دادکوں کو، سارے وڈے وڈیروں کو، آپ کے عزیزوں رشتہ داروں کو، ہر نکے وڈے کو، ہر چھوٹے موٹے کو، سب کاکے کاکیوں کو، سب ہمسائیوں کو، سب چاچے پھوپیوں کو، دادپوترے، دادپوتریوں کو، سب خالہ خالوؤں کو، آپ کی گائے ، بھینس، بکریوں کو، مرغے مرغیوں کو، آپ کی مامیوں چاچیوں کو، بہت بہت عید مبارک کوئی رہ گیا ہو تو معاف کیجئے گا۔

بقول شخصے اس میں ہم نے آپکے کتے یعنی صدر المہام مزاری صاب کا ذکر جان کر صدق دل سے نہیں کیا ہے۔
 

شمشاد

لائبریرین
پاکستان میں تو کمر توڑ، بلکہ سر توڑ مہنگائی نے عید منانے ہی نہیں دی۔ آج کا ہی دیکھ لیں یہاں پیاز ایک سو روپے کلو ہے حالانکہ عید گزرے آج چھ دن ہو گئے ہیں۔
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top