گُلِ یاسمیں
لائبریرین
اور تحریر میں لکھنا کیا ہےاب آپ کی ایک عدد تحریر کی ضرورت ہے پھر حساب برابر ہوں گے۔
کوئی خلفیہ بیان؟
اور تحریر میں لکھنا کیا ہےاب آپ کی ایک عدد تحریر کی ضرورت ہے پھر حساب برابر ہوں گے۔
کاش کی بجائے تلاش کام دے گیکاش ہماری بڑی بیگم کے کان میں بھی کوئی آکر یہ صور پھونک دے!!!
آپ کو تو کچھ پتا ہی نہ چلا کیا کیا ہوگیا!!!سارے اگلے پچھلے حساب برابر؟
تحریراور تحریر میں لکھنا کیا ہے
کوئی خلفیہ بیان؟
کریں پھر...کاش کی بجائے تلاش کام دے گی
؟؟؟اور تحریر میں لکھنا کیا ہے
کوئی خلفیہ بیان؟
کیا ہو گیا؟آپ کو تو کچھ پتا ہی نہ چلا کیا کیا ہوگیا!!!
ناکیا ہو گیا؟
سب خیر نا؟
سب کا مکسچر؟؟؟
حلفیہ؟
خفیہ؟
خلیفہ؟
تو کیا؟
جیسی تیسی تلاش کر دی ہم نے ۔۔ انکار نہ کریں گےکریں پھر...
ہماری طرف سے اجازت ہے!!!
تے دسو نا کہ کہیہ ہویاتو کیا؟
کس بارے؟
ناجیسی تیسی تلاش کر دی ہم نے ۔۔ انکار نہ کریں گے
قصہ لمبا تے وقت تھوڑا!!!تے دسو نا کہ کہیہ ہویا
لو جی فرمائشی پروگرام شروع۔نا
نا
نا
ایسے ہی تھوڑی کوئی بھی تلاش کردی...
دیکھ بھال کر اچھی کیوں نہیں؟
قصہ یوسف و زلیخا تو ہر گز نہ ہو گا۔ جلدی سے سنا دیجئیےقصہ لمبا تے وقت تھوڑا!!!
تو آپ نے کون سا اسے سوئیکار کرلیا تھا...لو جی فرمائشی پروگرام شروع۔
روفی بھیا کے کہنے پہ ہمارے لیے جو شاہکار تلاش کیا تھا سگریٹ کی لت لگا مریض۔ ابھی تک نہیں بھولے ہم اسے۔
واقعی؟تو آپ نے کون سا اسے سوئیکار کرلیا تھا...
صاف منع کردیا...
پھر وہ دق زدہ مریض...
اس کا بھی کیا حشر کیا...
آج تک آپ کے آسرے پر بیٹھا آخری سانسیں لے رہا ہے...
اور آپ نے پلٹ کر پوچھا تک نہیں!!!