"عورتیں دہشتگرد ہوتی ہیں"

گُلِ یاسمیں

لائبریرین
نا
نا
نا
ایسے ہی تھوڑی کوئی بھی تلاش کردی...
دیکھ بھال کر اچھی کیوں نہیں؟
لو جی فرمائشی پروگرام شروع۔
روفی بھیا کے کہنے پہ ہمارے لیے جو شاہکار تلاش کیا تھا سگریٹ کی لت لگا مریض۔ ابھی تک نہیں بھولے ہم اسے۔
 
سید عمران

محفلین
لو جی فرمائشی پروگرام شروع۔
روفی بھیا کے کہنے پہ ہمارے لیے جو شاہکار تلاش کیا تھا سگریٹ کی لت لگا مریض۔ ابھی تک نہیں بھولے ہم اسے۔
تو آپ نے کون سا اسے سوئیکار کرلیا تھا...
صاف منع کردیا...
پھر وہ دق زدہ مریض...
اس کا بھی کیا حشر کیا...
آج تک آپ کے آسرے پر بیٹھا آخری سانسیں لے رہا ہے...
اور آپ نے پلٹ کر پوچھا تک نہیں!!!
 
واقعی؟
ابھی تک ہے؟
 
Top