عورتوں‌کے لیے مخصوص خانے میں‌مرد

بہت اچھا تفسیر صاحب۔
اس مسئلے پر مزید بڑھنے سے پہلے ینعی مینجمنٹ کی اس ترکیب پر عمل سے پہلے ایک بات کہ اس پروسیس کے لے بھی ایکسٹرنل اڈیٹر کی ضرورت ہوتی ہے۔ سیلف ماڈریشن اورسیلف کریکشن ایک حد تک ہی ہوسکتی ہے اس کے بعد ایکسٹرنل مادریشن اور ایکسٹرنل کریکشن ضروری ہوتی ہے۔ اس چکر میں جس کا اپ نے ذکر کیا ہے سیلف کریکشن کے امکانات بہت ہیں مگر اس کی ایک حد ہے پھر معیار کا تعین کے لیے ہمیں ایولیشن تو درکار ہوگی ہے۔۔
بہرحال ایک ترانسپوریشن کے مسئلے کو ہی لے کر چلتے ہیں‌مگر کچھ وقت دیں۔ ایک پیپر ریوکرکے پھریہاں حاضر ہوتا ہوں۔
 
تیشہ

محفلین
اور ننھی مننی (بوچھی) کوئی لطیفہ ہوجائے کافی خشک موضوع ہے۔

--------------------------------------------------------------------------------

بڑے بھیا کدھر ہیں آپ :confused: ہم آپکو دانشکدہ میں پوچھ ُ رہے ہیں اور آپکا پتا ہی نہیں چلتا ۔ ایسے غائیب ہوتے ہیں جیسے کوئی جن :p:lol:

http://danishkadaetafseer.org/danis...250&sid=14bf0e009f5bf313f1adcffba5440cbc#8250

دو ، تین بار آپکو لڈو کا کہا ، مگر آپ موجود ہی نہیں اور اب میں بھولنے لگی ہوں اب نہ یاد دلائیے گا ۔
 
تفسیر

محفلین
بہت اچھا تفسیر صاحب۔
اس مسئلے پر مزید بڑھنے سے پہلے ینعی مینجمنٹ کی اس ترکیب پر عمل سے پہلے ایک بات کہ اس پروسیس کے لے بھی ایکسٹرنل اڈیٹر کی ضرورت ہوتی ہے۔ سیلف ماڈریشن اورسیلف کریکشن ایک حد تک ہی ہوسکتی ہے اس کے بعد ایکسٹرنل مادریشن اور ایکسٹرنل کریکشن ضروری ہوتی ہے۔ اس چکر میں جس کا اپ نے ذکر کیا ہے سیلف کریکشن کے امکانات بہت ہیں مگر اس کی ایک حد ہے پھر معیار کا تعین کے لیے ہمیں ایولیشن تو درکار ہوگی ہے۔۔
بہرحال ایک ترانسپوریشن کے مسئلے کو ہی لے کر چلتے ہیں‌مگر کچھ وقت دیں۔ ایک پیپر ریوکرکے پھریہاں حاضر ہوتا ہوں۔

ہمت علی صاحب

معذرت چاہوں گا۔ میرا مقصد ہرگز یہ نہیں ہےکہ ہم طریقہ کار پرگفتگو کو موڑیں ۔ میں نے جب اس موضوع پر سوچا اور بنیادی تحقیق کی تو مجھے یہ نظر آیا۔

1۔ کراچی کی حکومت اس مسئلہ کے کو حل کررہی ہے اور اس کو حل کی تکمیل میں 6 سال کا عرصہ لگے گا۔
2۔ عورتوں کے کے لیے بسوں میں سیٹیں موجود ہیں۔
3۔ مردوں کے لیے بسوں کی سیٹیں کم پڑرہی ہیں۔

مسئلہ :"مردوں کے لیے بسوں کی سیٹیں کم پڑرہی ہیں"۔
باسم صاحب نے ایک حل پیش کیا۔اور آپ نے ایک ۔
دونوں حل اپنی جگہ اس مسلئلہ کو کم کرنے یا ختم کرنے میں کامیاب ہو سکتے ہیں۔

کیونکہ ضرورت فوری ہے اور میں انسان کا خود مختار ہونا پسند کرتا ہوں میں نے وہ ذریعہ چننا جو ہم روز مرہ زندگی میں مقصد حاصل کرنے میں استعمال کرتے ہیں۔
یعنی
مسئلہ سے متعلق سوچتے ہیں
اس کو حل کرنے کا عہد کرتے ہیں
اس کےمختلف پہلومعلوم کرتے ہیں
ان پہلو کو جانچتے ہیں حسب ضرورت تبدیلیاں کرتے ہیں
ان حل ہرعمل کرتے ہیں اور
اسکا نتیجہ حاصل مقصود ہوتا ہے۔
اگر اس حصول میں کمی ہے تو ہم اس حل میں تبدیلیاں کرتے ہیں۔

میں نے چارٹ میں ایک غلطی کی کے حاصل مقصود کو فیصلہ لکھ دیا۔:)

مگر یہ زندگی کے عام اصول ہیں اور کیونکہ میں استاد ہوں مجھے ( چارٹ بنانے کی) اس طرح لکھنے کی عادت ہے۔:)
 
تفسیر

محفلین
اور ننھی مننی (بوچھی) کوئی لطیفہ ہوجائے کافی خشک موضوع ہے۔
-----------------

بڑے بھیا کدھر ہیں آپ :confused: ہم آپکو دانشکدہ میں پوچھ ُ رہے ہیں اور آپکا پتا ہی نہیں چلتا ۔ ایسے غائیب ہوتے ہیں جیسے کوئی جن :p:lol:

http://danishkadaetafseer.org/danis...250&sid=14bf0e009f5bf313f1adcffba5440cbc#8250

دو ، تین بار آپکو لڈو کا کہا ، مگر آپ موجود ہی نہیں اور اب میں بھولنے لگی ہوں اب نہ یاد دلائیے گا ۔

میں اب تو والتھم ہی آ کر کھاؤں گا۔:)
 
تیشہ

محفلین
میں اب تو والتھم ہی آ کر کھاؤں گا۔:)

zzzbbbbnnnn.gif
والتھم ہی آکر کھاؤں گا ۔ :confused: والتھم کو جتنا دل ہے مرضی کھائیے ۔
zzzbbbbnnnn.gif
بس صرف لڈو ُ مت کھائیں ۔
 
تفسیر

محفلین
zzzbbbbnnnn.gif
والتھم ہی آکر کھاؤں گا ۔ :confused: والتھم کو جتنا دل ہے مرضی کھائیے ۔
zzzbbbbnnnn.gif
بس صرف لڈو ُ مت کھائیں ۔

وہ کیوں ؟
میں تو ننھی منی کے ہاتھ کے بنائے ہوئے لڈو کھاؤں گا۔:mad:
ویسے آپ شاید کہیں اور چلی گئی ہیں۔ لیکن دماغی اسپتال تو و ہیں ہے۔ بس وہاں ایک کمرہ لے لوں گا۔ لڈو لے کر ملنے آجانا
:confused:

تو دانشکدہ کب آرہی ہیں؟ :grin:
 
تیشہ

محفلین
:confused: دماغی ہسپتال لڈو لے کر ملنے آؤں :confused: :rolleyes: بڑے بھیا کہیں مجھے بھی ہسپتال والوں نے وہیں رکھ لیا تو تب کیا کروں گی :confused::rolleyes:،

لڈو کھانے ہیں تو مجھے ایڈریس سینڈ کریں میں ادھر سے ہی آپکو امبالہ کے لے کر پوسٹ کرتی ہوں نا جیسے آپ نے چھوٹے بھیا کو مٹھائی روانہ کی ہے ۔ بلکے میں لڈو سے کہیں زیادہ اچھی چیز بیجھتی ہوں آپکو ۔ کیا یاد رکھیں گے ننھی منی کو
3d-animated-emoticons-smileys22.gif

( آتی ہوں ۔ ۔ ابھی آئی وہاں پر ) ،
 
Top