عورتوں‌کو سمجھنے کے لیئے ایک بہتریں کتاب !

عسکری

معطل
وہ تو ویسے ہی اچھے نہیں بس ٹائم پاس کرنے کو کھاتے ہیں اب آپ خود بتاؤ نا ڈیوٹی ہو گی نا فون کالوں کا تانتا تو کون پاگل پزا برگر بروسٹ پیپسی پر گزارہ کرے گا
 

شمشاد

لائبریرین
بچوں کو انہوں نے کیا کرنا ہے؟ اور آجکل مہنگائی کے دور میں ایک ہاتھی پالنا بہت مشکل ہے، چار کو کیسے پالیں گے۔
 
Top