عوام کی آواز: کیا کالے جادو کی کوئی حقیقت ہے؟

قیصرانی

لائبریرین
3042.jpg
سندر کالیا۔ لا لو جُتی تے ہو جاؤ شروع :biggrin:
 
اس بات میں تو کوئی شبہ نہیں کہ جادو ایک علم ہے، ایک فن ہے اور cause & effectکیے قوانین اس پر بھی لاگو ہوتے ہیں۔
لیکن یہ ضروری نہیں کہ ہر وہ شخص جو جادو گر ہونے کا دعویٰ رکھتا ہو، وہ حقیقتاّ جادوگر ہی ہو۔۔۔زیادہ تر لوگ تو عوام کی ضعیف الاعتقادی اور ذہنی ،جسمانی نفسیاتی اور روحانی کمزوریوں کو exploitکرتے ہوئے لوگوں کو بیوقوف بناتے ہیں۔
 
حسان خان

لائبریرین
یہ بنگالی عامل بابے کیوں مشہور ہیں باقی قوموں کے بابے مر گئے کیا ؟؟

مجھے بھی حیرت ہے کہ کالا جادو کرنے والے یہ اشتہاری بابا بنگالی اور ہندو نام والے ہی کیوں ہوتے ہیں۔ سریش کمار، موہن داس، جنید بنگالی، آتش بنگالی، جے کمار وغیرہ کے اشتہارات یہاں کراچی میں جگہ جگہ سڑکوں پر نظر آتے ہیں۔
 
شمشاد

اس لیے کہ بنگال کا جادو مشہور ہے۔

جبکہ حقیقت یہ ہے کہ بنگال کا نسوانی حسن جادو کی خاصیت رکھتا ہے۔
 
میں صرف ایک اصلی اور زور آور کالے علم والے کو جانتا ہوں۔
اس کے علاوہ میں نے کوئی بھی کالے علم کا ماہر نہیں دیکھا۔ سفلی کرنے والے پھر بھی مل جائیں گے۔
 
ابو کاشان

محفلین
مجھے بھی حیرت ہے کہ کالا جادو کرنے والے یہ اشتہاری بابا بنگالی اور ہندو نام والے ہی کیوں ہوتے ہیں۔ سریش کمار، موہن داس، جنید بنگالی، آتش بنگالی، جے کمار وغیرہ کے اشتہارات یہاں کراچی میں جگہ جگہ سڑکوں پر نظر آتے ہیں۔
جادو کے لیئے شیطان کی پوجا کی جاتی ہے، اس لئے یہ کام ہندو اور بنگالی ہندوؤں کے لیئے کچھ مشکل نہیں۔
 
ہمزاد قابو کرنے کے لیے قرآن پاک کی کچھ سورتوں کو الٹا بھی پڑھا جاتا ہے۔
سب سے اہم بات یہ ہے کہ خود کو بالکل ناپاک کرنا پڑتا ہے۔
سفلی یا کالا علم سیکھنے کے لیے ضمیر کو مردہ کرنا پڑتا ہے۔ اور دل مضبوط چاہیے ہوتا ہے۔
حسان خان کیا آپ سیکھنا چاہتے ہیں؟؟؟
 
Top