عوام موسم گرما میں لوڈ شیڈنگ کیلئے کمر کس لیں

راشد احمد

محفلین
اسکا حل یہ ہے کہ متبادل بجلی پیدا کرنے والے وسائل پر توجہ دی جائے!

ہمارے ایک پیپلز پارٹی کے وزیر قمرالزمان کائرہ کچھ دن پہلے فرما رہے تھے کہ اگر عوام 14 روپے فی یونٹ دے تو لوڈشیڈنگ آج ہی ختم ہوسکتی ہے۔

ویسے حکومت کو یہ اعلان بھی کردینا چاہئے

تمام دوستوں، خواتین وحضرات اور بہن بھائیوں سے گزارش ہے کہ آپ اپنے عطیات، صدقہ وخیرات اور آئندہ بقر عید پر قربانی کی کھالیں واپڈا والوں کو دیں.

تاکہ آپ کو آخرت میں گھر اوردنیا میں بجلی ملے.

اللہ تعالی ہمارے حکمرانوں کا قبلہ درست کرے
 

فاتح

لائبریرین
یہ مضمون حنیف عابد کا لکھا ہوا ہے اور مواد اے آر وائی نیوز کی ویب سائٹ سے من و عن اٹھایا گیا ہے:
http://www.thearynews.com/urdusite/articledetail.asp?aid=257

نوائے زیست! جس صفحہ سے آپ نے یہ مواد کاپی پیسٹ‌کیا ہے اس کے آخر میں‌دیکھ لیں‌کیا لکھا ہوا ہے:
Copyright © ARY OneWorld
All right reseved. Reproduction or misrepresentation of material avalible on this
website in any form is infriingement of copyright and is strictly prohibited.

اگر آپ کسی بھی ویب سائٹ‌سے کوئی معلومات محفل پر شیئر کرنا چاہتے ہوں‌تو اس کا درست طریقہ یہ ہے کہ اقتباس کے طور پر چند سطور یہاں‌کاپی کر کے اصل ماخذ کا ربط دے دیا کریں۔
یہ نہ صرف کاپی رائٹ کی خلاف ورزی ہے بلکہ اخلاقاً بھی ایک نازیبا حرکت ہے اور یہی وجہ ہے کہ شمشاد صاحب (ناظم) کو یہ پوچھنا پڑا
نوائے زیست آپ نے یہ مواد کہاں سے حاصل کیا ہے؟ اس کا ربط بھی دے دیں۔
شمشاد بھائی! آپ اس مراسلے کو مدون کر دیجیے۔
 

arifkarim

معطل
ہمارے ایک پیپلز پارٹی کے وزیر قمرالزمان کائرہ کچھ دن پہلے فرما رہے تھے کہ اگر عوام 14 روپے فی یونٹ دے تو لوڈشیڈنگ آج ہی ختم ہوسکتی ہے۔
متبادل وسائل سے میری مراد ہاتھ کا پنکھا اور چوہے سے دوڑنے والا بجلی جنریٹر نہیں تھا:(
 
Top