عناب کے کرشمے ۔۔

عندلیب نے 'طب اور صحت' کی ذیل میں اس موضوع کا آغاز کیا، ‏جنوری 18, 2010

  1. عندلیب

    عندلیب محفلین

    مراسلے:
    15,032
    جھنڈا:
    India
    موڈ:
    Amused
    عناب کے کرشمے ​

    موسم بدلنے کی وجہ سے جلد کی حساسیت بہت بڑھ جاتی ہے ۔ عناب کے دانے ان تکالیف کے لئے عرصہ دراز سے استعمال ہو رہے ہیں ۔

    بڑوں کے لئے ساتھ دانے عناب کے رات کوایک پیالی پانی میں بھگودیجئے اور صبح میں چھان کر پی لیجئے ۔ بیس اکیس دن پینے خون کی خرابی دور

    ہوجاتی ہے ۔ نزلہ ، زکام ، کھانسی ، اگر الرجی سے ہو تو اس کا جوشاندہ پینے سے ٹھیک ہو جاتا ہے ۔ تین چار ہفتہ پی لیا جائے تو الرجی ٹھیک ہو جاتی ہے ۔

    عناب کا شربت گرمیوں میں استعمال کرنے سے بہت فائدہ ہوتا ہے ۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 4
  2. انتہا

    انتہا محفلین

    مراسلے:
    1,110
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Persnickety
    شریک محفل کرنے کا شکریہ۔
     
  3. mfdarvesh

    mfdarvesh محفلین

    مراسلے:
    6,524
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Breezy
    شکریہ پینے کے بعد عناب بھی کھا لیں یا پھینک دیں؟
     
  4. عندلیب

    عندلیب محفلین

    مراسلے:
    15,032
    جھنڈا:
    India
    موڈ:
    Amused
    اگر کھانا چاہیں تو کھا سکتے ہیں کیوں کہ اس سے کوئی مضر اثر تو نہیں ہوگا ۔۔
    بہرحال فائدہ تو پانی میں ہی ہے ۔:)
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 2
  5. mfdarvesh

    mfdarvesh محفلین

    مراسلے:
    6,524
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Breezy
    بہت شکریہ میرے پاس بہت سارے عناب پڑے ہیں ،پی کر دیکھتا ہوں
     

اس صفحے کی تشہیر